آبی ٹوکول — فروری 27، 2008 4:13 شام
آبی ٹوکول آپ کے اس تعارف کے بعد اب شاید نازیہ اگلے دو ماہ تک نہ آئیں
وہ کیون جی
محب علوی — فروری 27، 2008 6:42 شام
انتظار کریں آپ کو پتہ چل جائے گا
آبی ٹوکول — فروری 27، 2008 9:57 شام
آپ ہی بتا دیں نا
يحيا اشرف — مارچ 5، 2008 10:48 صبح
ایک عربی شااعر کافرمان ہے العيب فين وليس في وطننا ومالوطننا عيب سوانا
يحيا اشرف — مارچ 5، 2008 10:50 صبح
شكريه
ایک عربی شااعر کافرمان ہے العيب فيناوليس في وطننا ومالوطننا عيب سوانا
شمشاد — مارچ 5، 2008 11:31 صبح
فرمان تو آپ نے دو دفعہ لکھ دیا، مطلب ایک دفعہ بھی نہیں لکھا۔
پھول — مارچ 14، 2008 6:26 شام
باسم — مارچ 15، 2008 1:53 صبح
ایک عربی شاعر کافرمان ہے
العيب فيناوليس في وطننا
ومالوطننا عيب سوانا
عیب ہم میں ہے ہمارے وطن میں نہیں
اور ہمارے وطن میں ہمارے سوا کوئی عیب نہیں
مغزل — جنوری 10، 2009 7:23 صبح
نام نازیہ
پیشہ طالب علم (گریجویٹ کر رہی ہوں(
عمر 22 سال (سچی اتنی ہی ہے چھپا نہیں رہی ویسے لڑکیوں کو حق ہوتا ہے کہ وہ عمر غلط بتا سکتی ہیں(
مقام ابھی تک تو زمین پر ہی رہتی ہوں مستقبل کا پتہ نہیں کہاں چلی جاؤ (کھاریاں میں رہتی ہوں کیا کوئی جانتا ہے کہ کھاریاں کہا ہے( میں تو جانتی ہو آپ سے پوچھ رہی ہوں
بس اس کے علاوہ اور کیا بتایا جا سکتا ہے۔ اردو اچھی لکھ نہیں سکتی لیکن کوشش کر رہی ہوں۔ لگتا ہے یہاں فورم پر بڑے بڑے اردو دان موجود ہیں بہتر ہے کچھ سیکھا ہی جائے گا۔ بہت دیر سے مختلف جگہ پر لکھنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن جواب ہمیشہ ملتا ہے نہیں جی پہلے گھوموں پھیرو پھر کچھ لکھنا۔ یہ 20 یا 25 کی شرط کچھ ٹھیک نہیں؟
نازیہ صاحبہ محفل میں صمیم ِقلب سے خوش آمدید
مگر آپ ہیں کہاں غائب کہ عرصہ ہوا نظر نہیں آئی۔
والسلام
شبنم — جنوری 10، 2009 11:49 صبح
محفل میں خوش آمدید نازیہ جی