بندہ پرور — اگست 15، 2019 10:35 صبح
گو اس صیغے میں شمار نہیں کرتے لیکن۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
شکریہ جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
بندہ پرور — اگست 15، 2019 10:36 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب محمدتاش صدیقی صاحب
زیک — اگست 15، 2019 11:29 صبح
خوش آمدید بندہ پرور
محمد وارث — اگست 15، 2019 12:01 شام
خوش آمدید ارسلان صاحب۔
عرفان سعید — اگست 15، 2019 12:11 شام
ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں کسی بادشاہ کے دربار میں کھڑا ہوں ۔
لگ کیوں رہا ہے آپ واقعی کھڑے ہیں!
بندہ پرور — اگست 15، 2019 12:59 شام
بندہ پرور — اگست 15، 2019 1:00 شام
بندہ پرور — اگست 15، 2019 1:02 شام
لگ کیوں رہا ہے آپ واقعی کھڑے ہیں!
جی بالکل جناب
ان صاحب کی اردو واقعی مغل بادشاہوں پر بنی فلموں کا تاثر دینے والی ہے
سردار محمد نعیم — اگست 15، 2019 1:11 شام
خوش آمدید ارسلان صاحب !!!
بندہ پرور — اگست 15، 2019 2:29 شام
خوش آمدید ارسلان صاحب !!!
شکریہ سردارمحمدنعیم صاحب
محمد اسامہ علی — اگست 15، 2019 9:28 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید
بندہ پرور — اگست 15، 2019 9:59 شام
شکریہ محمد اسامہ علی صاحب
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 16، 2019 10:51 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید ارسلان بھائی
سید عمران — اگست 16، 2019 11:31 صبح
و علیکم السلام ۔۔۔
خوش آمدید!!!
سید عمران — اگست 16، 2019 11:31 صبح
شہر کون سا ہے؟؟؟
سید عاطف علی — اگست 16، 2019 11:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بندہ پرور !
بندہ پرور — اگست 16، 2019 11:56 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید دانیال بھائی
شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
بندہ پرور — اگست 16، 2019 11:57 صبح
و علیکم السلام ۔۔۔
خوش آمدید!!!
شکریہ محترم سید عمران صاحب
بندہ پرور — اگست 16، 2019 11:58 صبح
بندہ پرور — اگست 16، 2019 11:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بندہ پرور !
شکریہ محترم سید عاطف علی صاحب