میرا نام ارسلان ہے عدنان بھائی ، دانیال نہیں
میرا نام ارسلان ہے عدنان بھائی ، دانیال نہیں
معذرت چاہوں گا ،
کوئی بات نہیں عدنان بھائی اور شکریہ
سنا ہے تھرپارکر میں برسات کے موسم میں سر عام مور ناچتے ہیں!!!
بے خیالی میں چیک پر کبھی کسی دوسرے کے دستخط بھی کیے ہیں؟؟؟
اب اتنے بھی خیالوں میں گم نہیں رہتے ۔
جنگل میں مور ناچا
ہا ہا ہا ہا
رہنا بھی نہیں چاہیے عدنان بھائی
شکریہ اے خان صاحب
شکریہ جناب یوسف سلطان صاحب
شکریہ عبید انصاری صاحب
مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے ، جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب
شکریہ چوہدری صاحب مگر
میں پہنچ گیا زیک اور پڑھ بہت اچھا لگ رہا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.108033/page-3