محمد اسامہ علی — اگست 18، 2019 4:45 شام
بہت خوب لکھتے ہیں محمد امین صدیق صاحب
بندہ پرور — اگست 18، 2019 5:00 شام
بہت خوب لکھتے ہیں محمد امین صدیق صاحب
واقعی اسامہ
جواب نہیں ان کی اردو کا
کیا آپ نے ان کے کافی مراسلے پڑھ لیے؟
میں ابھی پڑھ رہا ہوں
محمد اسامہ علی — اگست 18، 2019 5:03 شام
واقعی اسامہ
جواب نہیں ان کی اردو کا
کیا آپ نے ان کے کافی مراسلے پڑھ لیے؟
میں ابھی پڑھ رہا ہوں
کافی پڑھے ہیں ابھی کچھ الفاظ تو ایسے بھی تھے جو میرے اوپر سے گزر گئے
عدیل عبد الباسط — اگست 18، 2019 5:57 شام
تو یہ ہیں جناب ’’محمد‘‘ ’’امین‘‘ ’’صدیق‘‘ صاحب، جن سے شرفِ تکلم حاصل کرنے کا مشورہ مجھے ابتدائے رکنیت میں دیا گیا تھا۔
درگاہِ عالیہ میں بعد سلام، عرضیٔ حصولِ اجازتِ کلام، برائے تحقیق جملہ مرام پیش ہے۔
بندہ پرور — اگست 18، 2019 6:03 شام
تو یہ ہیں جناب ’’محمد‘‘ ’’امین‘‘ ’’صدیق‘‘ صاحب، جن سے شرفِ تکلم حاصل کرنے کا مشورہ مجھے ابتدائے رکنیت میں دیا گیا تھا۔
درگاہِ عالیہ میں بعد سلام، عرضیٔ حصولِ اجازتِ کلام، برائے تحقیق جملہ مرام پیش ہے۔
جی ہاں عدیل بھائی
کیا آپ نے بھی ان کے مرالات پڑھے ؟
کیسے لگے آپ کو ان کا انداز تحریر؟
ضرور بتایئے
عدیل عبد الباسط — اگست 18، 2019 6:18 شام
جی ہاں عدیل بھائی
کیا آپ نے بھی ان کے مرالات پڑھے ؟
کیسے لگے آپ کو ان کا انداز تحریر؟
ضرور بتایئے
میں آج ہی شرفِ حضوری سے متشرف ہوا ہوں۔
محمد فہد — اگست 19، 2019 2:09 صبح
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی، محفل اردو میں خوش آمدید
جاسم محمد — اگست 19، 2019 2:19 صبح
مجھے ان صاحب کی اردو بہت پسند آئی ہے
یہ اردو ہے؟ میں اسے ہندی سمجھتا رہا۔
بندہ پرور — اگست 19، 2019 10:28 صبح
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی، محفل اردو میں خوش آمدید
بہت شکریہ محمد فہد صاحب
سرفراز احمد — ستمبر 10، 2019 2:59 صبح
بندہ پرور تھام لو جگر 
