میرا تعارف

عمر ارشد خان — جنوری 18، 2014 7:27 صبح
میرا نام عمر خان ہے اور میں سیالکوٹ کا رہائشی ہوں۔ اردو سے کوئی خاص واسطہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ عمیرہ احمد کا پیر کامل پڑھ رکھا ہے۔۔۔ موویز کا انتہائی شوقین ہوں۔۔۔ ابھی ابھی سیالکوٹ ٹیکنیکل کالج سے سول کا ڈپلومہ لے کر فارغ ہوا ہوں۔۔۔مجھے صرف رومن اردو ٹائپ کرنا آتی ہے سو یہ تعارف بھی ایک دوست سے ٹائپ کروا رہا ہوں۔۔امید ہے اس محفل کے ادب آداب جلد ہی سیکھ جاؤں گا۔۔۔اور ٹائپنگ بھی جلد ہی سیکھ کر بہتر کر لوں گا۔ والسلام۔
نبیل احمد — جنوری 18، 2014 7:32 صبح
خان جی خوش امدید---
عمر ارشد خان — جنوری 18، 2014 7:41 صبح
:)
zulfiqar Ali — جنوری 18، 2014 3:58 شام
میرا نام عمر خان ہے اور میں سیالکوٹ کا رہائشی ہوں۔ اردو سے کوئی خاص واسطہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ عمیرہ احمد کا پیر کامل پڑھ رکھا ہے۔۔۔ موویز کا انتہائی شوقین ہوں۔۔۔ ابھی ابھی سیالکوٹ ٹیکنیکل کالج سے سول کا ڈپلومہ لے کر فارغ ہوا ہوں۔۔۔ مجھے صرف رومن اردو ٹائپ کرنا آتی ہے سو یہ تعارف بھی ایک دوست سے ٹائپ کروا رہا ہوں۔۔امید ہے اس محفل کے ادب آداب جلد ہی سیکھ جاؤں گا۔۔۔ اور ٹائپنگ بھی جلد ہی سیکھ کر بہتر کر لوں گا۔ والسلام۔
خوش آمدید
نایاب — جنوری 18، 2014 5:02 شام
محترم عمر ارشد خان صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عمر ارشد خان — جنوری 18، 2014 7:57 شام
شکریا
نوید رزاق بٹ — جنوری 18، 2014 11:21 شام
خوش آمدید عمر بھائی :)
عمر سیف — جنوری 19، 2014 4:15 صبح
خوش آمدید ۔۔
یونس عارف — جنوری 19، 2014 8:42 صبح
عمر ارشد خان صاحب محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 19، 2014 9:18 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عبد الرحمن — جنوری 19، 2014 9:49 صبح
خوش آمدید عمر بھائی!
الف عین — جنوری 19، 2014 1:07 شام
خوش آمدید
حاتم راجپوت — جنوری 19، 2014 8:35 شام
خوش آمدید عمر صاحب۔۔
محمد وارث — جنوری 20، 2014 4:36 صبح
خوش آمدید عمر صاحب
لئیق احمد — جنوری 20، 2014 4:41 صبح
تشریف لائے کچھ ہمیں سکھائیے اور کچھ ہم سے سیکھئے۔
ماہی احمد — جنوری 20، 2014 5:00 صبح
خوش آمدید :)
چلیں میں پہلا سبق دیتی ہوں گو کہ ابهی تو خود بهی اپنی حثیت طفل کی سی ہے۔ :)
" ش ک ر ی ہ" یعنی شکریہ، ایسے لکهتے ہیں :)
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 5:36 صبح
خوش آمدید :)
چلیں میں پہلا سبق دیتی ہوں گو کہ ابهی تو خود بهی اپنی حثیت طفل کی سی ہے۔ :)
" ش ک ر ی ہ" یعنی شکریہ، ایسے لکهتے ہیں :)
ماہی ٹھیک رہا نا ۔۔میری "ہ"اور"ھ' کے پیچھے پڑے تھے اب کراو لوگوں کا شکریہ درست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:applause:
ام اریبہ — جنوری 20، 2014 5:37 صبح
میرا نام عمر خان ہے اور میں سیالکوٹ کا رہائشی ہوں۔ اردو سے کوئی خاص واسطہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ عمیرہ احمد کا پیر کامل پڑھ رکھا ہے۔۔۔ موویز کا انتہائی شوقین ہوں۔۔۔ ابھی ابھی سیالکوٹ ٹیکنیکل کالج سے سول کا ڈپلومہ لے کر فارغ ہوا ہوں۔۔۔ مجھے صرف رومن اردو ٹائپ کرنا آتی ہے سو یہ تعارف بھی ایک دوست سے ٹائپ کروا رہا ہوں۔۔امید ہے اس محفل کے ادب آداب جلد ہی سیکھ جاؤں گا۔۔۔ اور ٹائپنگ بھی جلد ہی سیکھ کر بہتر کر لوں گا۔ والسلام۔
جی آیاں نوں کینی آں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
شیزان — جنوری 20، 2014 5:46 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — جنوری 20، 2014 8:12 صبح
KwULv.png
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.71275/