میرا تعارف

عمر ارشد خان — جنوری 20، 2014 11:17 صبح
اپنی بات سمجھانے ک لیے الفظ استعمال ہوتے ہیں آپ سمجھ گے کافی ہے میرے لیے سکھ جاوں گا اہستا :applause: اہستا
عمر ارشد خان — جنوری 20، 2014 11:19 صبح
شکریہ 8)
معاویہ منصور — جنوری 20، 2014 11:44 صبح
خوش آمدید
عمر ارشد خان — جنوری 20، 2014 4:09 شام
شکریہ ۔۔۔ سیکھ لیا ۔۔۔الفاظ بھی:applause:
تلمیذ — جنوری 20، 2014 4:36 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر صاحب۔
یہ نہ کہئے کہ اردو سے آپ کا کوئی خاص واسطہ نہیں، کیونکہ محفل میں شمولیت ہی اردو سے آپ کی دلچسپی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اور اردو ڈائپنگ سے مت گھبرائیے، یہ نہایت آسان ہے اس کے لئے صرف مشق ہی واحد شرط ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.71275/page-2