میرا تعارف

نیرنگ خیال — مئی 27، 2014 4:09 شام
آپ نئے ہیں بالکل ۔۔۔
کسی پرانے سے تصدیق کروا لیجیے۔ :)
فلک شیر — مئی 27، 2014 4:12 شام
آپ کا بلاگ قابل ِ ستائیش ہے
شکرگزار ہوں محترمہ ۔
نور وجدان — مئی 27، 2014 4:17 شام
شکرگزار ہوں محترمہ ۔
:)
ساقی۔ — مئی 27، 2014 5:19 شام
آپ پاکستان کے وزرائے اعظم کی طرح اوتار بدلتی ہیں کیا ؟
مہدی نقوی حجاز — مئی 27، 2014 5:23 شام
بھئی خوش آمدید۔۔
اس دھاگے میں مجھے شاپری عناصر کا سایہ نظر آ رہا ہے۔۔۔ :) :)
نور وجدان — مئی 27، 2014 5:31 شام
آپ پاکستان کے وزرائے اعظم کی طرح اوتار بدلتی ہیں کیا ؟
ابھی حکومت شروع نہیں تنقید ہوئی سرِ عام ۔۔ کمال ہے اک ننھی سی جستجو کر ڈالی آپ نے تو اس پر گفتگو کر ڈالی
ناعمہ عزیز — مئی 27، 2014 5:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
نور وجدان — مئی 27، 2014 5:32 شام
بھئی خوش آمدید۔۔
اس دھاگے میں مجھے شاپری عناصر کا سایہ نظر آ رہا ہے۔۔۔ :) :)
شاپری مطلب ۔۔۔
مہدی نقوی حجاز — مئی 27، 2014 5:34 شام
یہ تو پیرانِ شاپر سے پوچھا جائے کہ وہی سمجھاویں گے!!
نور وجدان — مئی 27، 2014 5:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تشکر سے آنکھ وضو کرنی لگتی ہے ۔۔۔۔
حاتم راجپوت — مئی 27، 2014 5:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید نور صاحبہ ۔۔ ۔ :)
فلک شیر — مئی 27، 2014 5:45 شام
۔
فلک شیر — مئی 27، 2014 5:48 شام
یہ تو پیرانِ شاپر سے پوچھا جائے کہ وہی سمجھاویں گے!!
شرف ہٰذا مدت ہوئی ، قبلہ گاہی کے لیے لکھ دیا گیا ہے :)
مجھ فقیر اور شاعر دوست کو طلب فرما کر .......یعنی عہدہ و خلعت کی تقسیم میں التباس پیدا فرما کر آپ اہلیان کوچہ کے جذبات مجروح فرما رہے ہیں مہدی من! :)
مہدی نقوی حجاز — مئی 27، 2014 5:50 شام
شرف ہٰذا مدت ہوئی ، قبلہ گاہی کے لیے لکھ دیا گیا ہے :)
مجھ فقیر اور شاعر دوست کو طلب فرما کر .......یعنی عہدہ و خلعت کی تقسیم میں التباس پیدا فرما کر آپ اہلیان کوچہ کے جذبات مجروح فرما رہے ہیں مہدی من! :)
اور ہم سے گستاخی کو چھوتی ہوئی کسرنفسی کا نام دیتے ہیں!!
فلک شیر — مئی 27، 2014 5:53 شام
اور ہم سے گستاخی کو چھوتی ہوئی کسرنفسی کا نام دیتے ہیں!!
ابھی منزلیں مارتے آتے ہی ہوں گے :)
نایاب — مئی 27، 2014 6:01 شام
محترم نور سعدیہ شیخ بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں لاتا ۔ عام آدمی ہوتا ہی نہیں جو خوشی نہیں مل پاتی تو غم کو لفظوں میں قید کرکے ان سے محظوظ ہو تا رہتا ہے ۔ زندگی کا فلسفہ موت جو ٹھہرا ۔
ماشاءاللہ
کیا خوب سچی حقیت بیان کی ہے مختصر پیرائے میں
بہت دعائیں
محمود احمد غزنوی — مئی 27، 2014 6:04 شام
خوش آمدید محترمہ۔۔۔۔:)
مہدی نقوی حجاز — مئی 27، 2014 6:06 شام
ابھی منزلیں مارتے آتے ہی ہوں گے :)
:) :) :)
عبدالقیوم چوہدری — مئی 27، 2014 6:50 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں، محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ
حسینی — مئی 27، 2014 7:22 شام
خوش آمدید بہنا۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/page-2