شلریہ جناب اہل سخن مجھے خوش آمدید کہنے کا
شکریہ بہن۔
شکریہ بہن۔
میں اس کو یہاں آنے سے پہلے ہی دیکھ چکی ہوں اور یہاں آنے کی وجہ یہی عروض کی سایئٹ ہے جو مفید ہے مجھے شاعری قافیہ ردیف اور بحر کا پتا ہی نہیں تھا اس سے مجھے روشاناسی ہوئی ۔۔۔



آپ کا نام تو جانا پہچانا ہے آپ کی اپنا اک بلاگ ہے جس سے مجھے تقطیع کا پتا چلا ۔۔۔۔ بہت اچھے سخن ور ہے آپ اور یہ گھرانہ جو آپ کا ہے بڑا لاجواب ہے
آداب ۔۔بہت خوش ہوں میں اتنا اچھا فارم
یہ تو میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ اپنے مقصد میں کسی حد تک کامیابی ہوئی اور آپ کو فائدہ پہنچا۔
اگر شاعری ہو جاتی تو کیا غم ۔۔۔ خوشی سے ہو جا تی آنکھ نم
مجھے اچھا سا لگ رہا موسم بھی سواگت بہت اعلیٰ کیا مرا ۔
میرا دل ہوا باد باد ۔۔ ہوں شاد شاد ؛(
نہیں تو میں نو تو اردو کو ہاتھ مدت بعد لگایا ہے
جی بلاگ بھی ہے میں لنک کر دوں گی پروفائل میں ۔۔ آپ کو کیا معلومات ملی مجھ سے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/page-3