پر خیر ہے آپ تو اب یہیں ہیں نا !!!
خوش خوش خوش آمدید
آپ مجھے ہر جگہ پائیں گی ۔۔ میں یہاں سے جانے والی نہیں
فورم پر تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید اور کہتے ہیں کہ:
بات معنی خیز بھی ہے اور با معنی بھی ہے کیونکہ یہاں پر بولنے کا مسئلہ نہیں لکھنے کا ہے تو اس لیے فی الحال لکھنے کا مشورہ دیا ہے اور بولنے کا اس لیے نہیں دیا کہ اس میں خواتین کی ذاتی پریکٹس ہی اتنی ہوتی ہے کہ ہمارا مشورہ دینا
اس سے اچهی تو بات ہی کوئی نہیں
افف
اتنے نالاں مجھ سے ؛(
نالاں ہے بہت مجھ سے یہ نادان میرا دل
یہ آپ کا خامشی کا موڈ ہے تو شور میں جنگل میں منگل ہوگا
تِری کج ادائی سے ہار کے، شبِ انتظار چلی گئی
ایک لفظ بھی سمجھ نہ آیا
آپ کا بہت شکریہ۔۔نیاز اور ممنون۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/page-5