میں فلک شیر کے بلاگ کی بات کر رہی تھی محترمہ جس کی تعریف آپ نے کی
اور معلومات میں صرف معتبرذرائع سے ہی لیتی ہوں
میں فلک شیر کے بلاگ کی بات کر رہی تھی محترمہ جس کی تعریف آپ نے کی
جی ، میرے دستخط میں "نوائے نے" کا ربط موجود ہے۔
اردو کو بھی آپ کے خوب ہاتھ لگے ہیں، ورنہ کہتے ہیں نا :
جی میری بات صرف آپ کی سمجھ میں آری
بہت بہت شکریہ ۔۔۔ لکھنے والے کتابیں لکھ کر خاکسارے پن کی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔۔ابھی تو دیارِ عشق میں نئی ہے ۔۔۔

کتاب تو جیب ڈھیلی کر کے اردو بازار کے ہر چھاپے خانے سے چھپ جاتی ہے۔ اس لیے پول کھلنے سے پہلے پہلے بندہ خاکسار ہی رہے تو اچھا ہے

خدا گواہ ہے کہ خاکساری کسی بھی حالت میں سود مند ہوتی ہے، چاہے ڈھٹائی اپنے عروج پر ہی کیوں نہ ہو۔
ہم فیصل آباد والے تو اردو بھی پنجابی میں بولتے ہیں۔ آپ کے جواب نے نئے امتحان میں ڈال دیا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.74702/page-4