محمد سرمد صدیقی — مئی 9، 2015 4:54 صبح
جی سی یونیورسٹی لاہور سے بی اے اونرز کر رہا ہوں اور میرا یہ آخری سمیسٹر ہے- پسندیدہ مضمون اسلامی فقہ ہے- اردو میرا زوق ہے- آگے اسی مضمون میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے
عندلیب — مئی 10، 2015 2:07 صبح
خوش آمدید!

فاروق احمد بھٹی — مئی 10، 2015 4:24 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید محمد سرمد صدیقی صاحب
محمداحمد — مئی 10، 2015 7:06 صبح
خوش آمدید!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ کے ذوق کی تسکین بھی ہوگی۔

ہادیہ — مئی 10، 2015 8:20 صبح
جی سی یونیورسٹی لاہور سے بی اے اونرز کر رہا ہوں اور میرا یہ آخری سمیسٹر ہے- پسندیدہ مضمون اسلامی فقہ ہے- اردو میرا زوق ہے- آگے اسی مضمون میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے
السلام علیکم! خوش آمدید


بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔اللہ آپ کو کامیاب کرے آپ کے ہر مقصد میں۔آمین
عبدالقیوم چوہدری — مئی 10، 2015 10:18 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
پسندیدہ مضمون اسلامی فقہ ہے
ماشااللہ
x boy — مئی 10، 2015 12:03 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنے والوں خوش آمدید
Mystic Enigma — مئی 10، 2015 12:12 شام
خوش آمدید
محمد وارث — مئی 11، 2015 4:27 صبح
خوش آمدید سرمد صاحب
الف عین — مئی 11، 2015 6:10 صبح
arifkarim — مئی 11، 2015 6:11 صبح
خشک آمدید!
نیرنگ خیال — مئی 18، 2015 9:50 صبح
خوش عام دید جناااب سرمد صاحب۔۔۔۔
تو کیا کوئی تر آمدید بھی ہوتا ہے۔۔۔۔

ادب دوست — مئی 18، 2015 10:40 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
تلمیذ — مئی 18، 2015 1:31 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صدیقی صاحب۔
خالد محمود چوہدری — مئی 18، 2015 1:55 شام
سلمان حمید — مئی 18، 2015 3:11 شام
خوش آمدید اے پڑھے لکھے انسان

آوازِ دوست — مئی 18، 2015 4:03 شام
محمد سرمد صدیقی صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید ۔ دُعا ہے کہ آپ یہاں سے علمی طور پربھی مستفید ہوں۔
تجمل حسین — مئی 18، 2015 4:14 شام
محمد سرمد صدیقی صاحب!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 1:40 صبح
تمام احباب کا میں تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ کچھ احباب نے اعزہ و اقربا والی محبت کا اظہار کیا ۔ یقیناآپ تمام رشتہ داروں کی محبت سے نبرد آزما ہوے ہوں گے۔
محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 1:41 صبح
خوش عام دید جناااب سرمد صاحب۔۔۔۔
تو کیا کوئی تر آمدید بھی ہوتا ہے۔۔۔۔
یہی تو ان کی الفت ہے