محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 1:45 صبح
جی سی یونیورسٹی لاہور سے بی اے اونرز کر رہا ہوں اور میرا یہ آخری سمیسٹر ہے- پسندیدہ مضمون اسلامی فقہ ہے- اردو میرا زوق ہے- آگے اسی مضمون میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے
تمام دوستوں سے معذرت خواہ ہوں کہ میراتعارف پڑھتے ہوے یوں لگا ہے کہ شاید اردو میں آگے پڑھنا ہے نہیں !!نہیں !!بلکہ اسلامی فقہ ہی۔۔۔۔
محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 2:01 صبح
بدامان ندامت یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ احقر کو اس سوفٹ ویر کا استعمال نہیں آ رہا تو نا چیز آپ کی طرف پر امید نظریں جماءے ہے کہ خاکسار کی التجا پر غور و خوض کیجے گا۔
فاروق احمد بھٹی — مئی 24، 2015 4:41 صبح
بدامان ندامت یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ احقر کو اس سوفٹ ویر کا استعمال نہیں آ رہا تو نا چیز آپ کی طرف پر امید نظریں جماءے ہے کہ خاکسار کی التجا پر غور و خوض کیجے گا۔
کس سافٹ وئیر کا اردو محفل کا۔۔
محب علوی — مئی 24، 2015 10:40 صبح
خوش آمدید محمد سرمد صدیقی۔
بی اے اونرز میں پڑھے جانے والے تمام مضامین کی ایک فہرست تو پیش کریں۔

محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 10:42 صبح
یہ امتحان ہے کہ بطور معلومات پوچھ رہے
محمد سرمد صدیقی — مئی 24، 2015 10:43 صبح
کس سافٹ وئیر کا اردو محفل کا۔۔
اب آ گئ ہے کافی حد تک