میرا تعارف

عثمان قادر — دسمبر 12، 2015 4:40 صبح
اچھا اتنی جلدی تھک گئے۔
کیا آپ سیگریٹ پیتے ہیں؟
نہیں بھائی سگریٹ تو نہیں پیتا بس مشہور زمانہ قدیم کی "پرانی" خوراک کی کمی لگتی ہے ۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
عثمان قادر — دسمبر 12، 2015 4:43 صبح
محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)
جی جناب یہی امید لے کر آیا ہوں کہ فارغ وقت اچھے سے ویسٹ ہو :sneaky: (گزرے) :p
رحمن ملک — دسمبر 30، 2015 7:13 صبح
لو جی ؛ اس محفل کی پھولاپھالی کرتے اساں نے تساں نوں ڈھونڈ لی لیا ،اور یوں وہ دہشت گرد (آوارہ گرد لکھنا تھا ) قابو آ ہی گیا جو تیلی لگا کر غائب ھو جاتا تھا ۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
ادب دوست — دسمبر 30، 2015 7:30 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عثمان قادر — دسمبر 30، 2015 7:42 صبح
لو جی ؛ اس محفل کی پھولاپھالی کرتے اساں نے تساں نوں ڈھونڈ لی لیا ،اور یوں وہ دہشت گرد (آوارہ گرد لکھنا تھا ) قابو آ ہی گیا جو تیلی لگا کر غائب ھو جاتا تھا ۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
اللہ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین
جناب مجھ معصوم کو آوارہ گرد اور دہشت گرد کہتے ہوئے آپ کے ہاتھ نہیں کانپے ؟؟ ھھ
ویسے یہ میرا شریفانہ تعارف تھا اپنا ایک عدد مزید تعارف میں "تعارف ذرا ہٹ کے" میں کرا چکا ہوں ۔۔۔ طنزو مزاح کی کیٹگری میں ملاحظہ فرمائیے گا ۔۔۔۔
(ٹیگ کرنا نہیں آتا ابھی )
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 30، 2015 7:52 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عثمان قادر — دسمبر 30، 2015 8:35 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شکریہ قبول کریں محترم صاحبان
ادب دوست — دسمبر 30، 2015 8:54 صبح
بقول راحیل فاروق بھائی،
قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے ۔
shahzadamir291 — دسمبر 30، 2015 8:56 صبح
خوش آمدید جناب ۔۔۔۔ :)
عثمان قادر — دسمبر 30، 2015 8:59 صبح
بقول راحیل فاروق بھائی،
قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے ۔
آج سے ہم دونوں رشتہ دوست میں منسلک ہو گئے ۔۔۔
مبارک ہو ۔۔۔ ھھ
عثمان قادر — دسمبر 30، 2015 8:59 صبح
خوش آمدید جناب ۔۔۔۔ :)
شکریہ بھائی
آوازِ دوست — دسمبر 30، 2015 9:11 صبح
عثمان قادر صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید :)
عثمان قادر — دسمبر 30، 2015 9:15 صبح
عثمان قادر صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید :)
شکریہ قبول فرمائیں محترم
نور وجدان — دسمبر 30، 2015 9:23 صبح
خوش آمدید
رحمن ملک — دسمبر 30، 2015 9:30 صبح
اللہ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین
جناب مجھ معصوم کو آوارہ گرد اور دہشت گرد کہتے ہوئے آپ کے ہاتھ نہیں کانپے ؟؟ ھھ
ویسے یہ میرا شریفانہ تعارف تھا اپنا ایک عدد مزید تعارف میں "تعارف ذرا ہٹ کے" میں کرا چکا ہوں ۔۔۔ طنزو مزاح کی کیٹگری میں ملاحظہ فرمائیے گا ۔۔۔۔
(ٹیگ کرنا نہیں آتا ابھی )
صاحب ؛ آپ کے ساتھ پہلی بار باتیں کر رہا ہوں اس لئے قاعدے میں ہوں ۔ ورنہ اب تک میرے اپنے 2۔4 القائدے ہوتے جناب
یوسف سلطان — دسمبر 31، 2015 4:28 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
تجمل حسین — جنوری 7، 2016 4:19 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
Welcome-Picture..jpg
باقی طنزومزاح پسند ہے اور تھوڑی بہت حد تک شاعری سے بھی لگاؤ ہے
طنز و مزاح کے متعلق میرا خیال ہے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے۔۔۔ :)
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 4:46 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
Welcome-Picture..jpg

طنز و مزاح کے متعلق میرا خیال ہے کچھ کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے۔۔۔ :)
جی ہاں سمجھ گیا ہوں کہ کچھ لوگوں کو طنزومزاح سے زیادہ لگاؤ نہیں ۔۔۔۔۔ ;):p
محمداحمد — جنوری 7، 2016 7:00 صبح
السلام علیکم،
آپ سے اتنی بات ہو رہی ہے اور خوش آمدید تک نہیں کہا۔ سو ہم اپنی سستی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اور خوش اخلاقی و خوش اطواری کی کوششوں کو طاق سے اتارتے ہوئے جناب کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب گزر رہی ہوگی۔ :) :)
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 7:07 صبح
السلام علیکم،
آپ سے اتنی بات ہو رہی ہے اور خوش آمدید تک نہیں کہا۔ سو ہم اپنی سستی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اور خوش اخلاقی و خوش اطواری کی کوششوں کو طاق سے اتارتے ہوئے جناب کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب گزر رہی ہوگی۔ :) :)
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ بھائی
جب سے محفل میں ایکٹو ہوا ہوں تب سے خود کے سست پن کو کوس رہا ہوں جس نے اتنی دیر مجھے محفل سے دور رکھا ۔۔۔۔
محفل کا ہر سیکشن اور ہر لڑی چاہے بہت عمدہ اور معلوماتی ہے اور ایک بہت ہی ہائی سٹینڈرڈ مینٹین کیا ہوا ہے جس کے لیے میں محفل کے منتظمین اور تمام ایکٹو محفلین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
بس کچھ مشکلات پیش ا رہی ہیں محفل کے مختلف فیچرز اور اردو زبان کو سمجھنے میں خیر وہ آہستہ آہستہ خود ہی ختم ہو جائیں گی ۔۔۔۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86327/page-2