میرا تعارف

محمد بلال اعظم — جنوری 7، 2016 7:13 صبح
خوش آمدید
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 7:19 صبح
آج سے ہم دونوں رشتہ دوست میں منسلک ہو گئے ۔۔۔
مبارک ہو ۔۔۔ ھھ
نہ چھوہارے نہ کوئی روپے روپے والی ٹافیاں اور نہ سخت والے بادام میں نہیں دیتی مبارکباد :rollingonthefloor:
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 7:28 صبح
نہ چھوہارے نہ کوئی روپے روپے والی ٹافیاں اور نہ سخت والے بادام میں نہیں دیتی مبارکباد :rollingonthefloor:
چھوہارے ان کو ملیں گے جو مبارکباد کے ساتھ ساتھ پیسوں والی سلامی بھی دیں گے ۔۔۔۔۔ :notworthy:
اور ٹافی دینے یا نہ دینے کا فیصلہ "سلامی" دیکھ کر کیا جائے گا ۔۔۔۔ :noxxx:
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 7:33 صبح
چھوہارے ان کو ملیں گے جو مبارکباد کے ساتھ ساتھ پیسوں والی سلامی بھی دیں گے ۔۔۔۔۔ :notworthy:
اور ٹافی دینے یا نہ دینے کا فیصلہ "سلامی" دیکھ کر کیا جائے گا ۔۔۔۔ :noxxx:
سلامی دینے کے اب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ہی بلانا پڑے گا :rollingonthefloor:
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 7:35 صبح
سلامی دینے کے اب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ہی بلانا پڑے گا :rollingonthefloor:
چھوہارے بھی ہم راحیل انکل کو دے دیں گے ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 7:38 صبح
چھوہارے بھی ہم راحیل انکل کو دے دیں گے ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
چھوہاروں پر تو حق باراتیوں کا بناتا ہے :laughing:
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 7:42 صبح
چھوہاروں پر تو حق باراتیوں کا بناتا ہے :laughing:
ہم تھوڑا سادگی پسند واقع ہوئے ہین اس لیے تقریب دوستی میں باراتی نہیں صرف گواہان موجود تھے ۔۔۔۔ :cool:
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 7:46 صبح
ہم تھوڑا سادگی پسند واقع ہوئے ہین اس لیے تقریب دوستی میں باراتی نہیں صرف گواہان موجود تھے ۔۔۔۔ :cool:
اتنی سادہ تقریب میں تو سلامی میں پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر سلامی میں دعائیں مل جائیں یہ ہی کافی ہے
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 7:51 صبح
اتنی سادہ تقریب میں تو سلامی میں پیسوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پھر سلامی میں دعائیں مل جائیں یہ ہی کافی ہے
سادہ طبیعت ہم ہیں گواہان کو "ایسی" سادگی منع ہے ۔۔۔۔
حمیرا عدنان — جنوری 7، 2016 8:04 صبح
سادہ طبیعت ہم ہیں گواہان کو "ایسی" سادگی منع ہے ۔۔۔۔
پھر تو میرا نام بھی گواہان سے ختم کر دیں کیونکہ عورت کی گواہی میں شرعی مسئلہ ہو گا۔ ایک گواہ اور تلاشنا ہے اب آپ کو:rollingonthefloor:
محفل محلے میں سے تو کوئی بھی آپ کی طرف گواہ بننے کو تیار نہیں ہو گا :rollingonthefloor:
ایم اے راجا — جنوری 7، 2016 8:36 صبح
دیر ہی سے سہی مگر خوش آمدید۔ امید ہیکہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 9:14 صبح
پھر تو میرا نام بھی گواہان سے ختم کر دیں کیونکہ عورت کی گواہی میں شرعی مسئلہ ہو گا۔ ایک گواہ اور تلاشنا ہے اب آپ کو:rollingonthefloor:
محفل محلے میں سے تو کوئی بھی آپ کی طرف گواہ بننے کو تیار نہیں ہو گا :rollingonthefloor:
پہلی بات آپکا نام پکی پنسل سے لکھا تھا مٹ ناہیں سکتا ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
دوسرا نام لکھنے میں بھی تھوڑی ردوبدل کی گئی تھی ۔۔۔۔۔ عدنان پہلے اور حمیرا بعد میں لکھا تھا ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::applause::applause:
عثمان قادر — جنوری 7، 2016 9:16 صبح
دیر ہی سے سہی مگر خوش آمدید۔ امید ہیکہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ بھائی ۔۔۔۔
میں آپ کو سیکھانے کی پوری کوشش کروں گا :)
محمدظہیر — جنوری 7، 2016 12:17 شام
خوش آمدید اردو محفل میں
تجمل حسین — جنوری 7، 2016 2:27 شام
ارے واہ ۔ ماشاء اللہ۔ آج تو بڑی بڑی ہستیاں حاضری دے رہی ہیں :)
کیسے ہیں بلال بھائی؟
محمد بلال اعظم — جنوری 7، 2016 2:35 شام
ارے واہ ۔ ماشاء اللہ۔ آج تو بڑی بڑی ہستیاں حاضری دے رہی ہیں :)
کیسے ہیں بلال بھائی؟
ہاہاہاہاہا
اللہ کا بیحد کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
تجمل حسین — جنوری 7، 2016 2:42 شام
ہاہاہاہاہا
اللہ کا بیحد کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ محفل پر کم ہی نظر آتے ہیں کیا زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں پڑھائی میں؟
محمد بلال اعظم — جنوری 7، 2016 2:55 شام
الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ محفل پر کم ہی نظر آتے ہیں کیا زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں پڑھائی میں؟
بس کچھ مصروفیات ہی اس قدر تھیں۔۔۔ اب آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہیں۔۔۔ لہٰذا اب میں پھر واپس۔۔۔۔۔ :)
تجمل حسین — جنوری 7، 2016 3:14 شام
بس کچھ مصروفیات ہی اس قدر تھیں۔۔۔ اب آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہیں۔۔۔ لہٰذا اب میں پھر واپس۔۔۔۔۔ :)
پھر تو ہم خواہش کریں گے کہ آپ کی مصروفیات بالکل ختم ہوجائیں۔ :)
زیک — جنوری 7، 2016 3:23 شام
پھر تو ہم خواہش کریں گے کہ آپ کی مصروفیات بالکل ختم ہوجائیں۔ :)
اب بددعا تو نہ دیں :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.86327/page-3