میرا تعارف

عباس اعوان — جنوری 27، 2016 11:24 صبح
بھائی میں نے تو عبیر کو ہی زوم کیا تھا وہ بھی صرف ایک دفعہ :cry2:

ابھی تو آپ نے کہا ہے کہ میں نے سعدیہ کو زوم کیا ہے۔
تراہ کڈھ دِتا ای ساڈی کُڑی دا۔
مقدس — جنوری 27، 2016 11:28 صبح
ویلکم عبیر
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 11:29 صبح
اب یہ بھی بتا دو لڑی کیسے کھولی :heehee:
افضل حسین — جنوری 27، 2016 11:30 صبح
بہت خوش آمدید۔
مقدس — جنوری 27، 2016 11:31 صبح
اب یہ بھی بتا دو لڑی کیسے کھولی :heehee:
میں نے آرام سے پیج نمبر پر کلک کیا اور وہ کھل گئی :rollingonthefloor:
کامران میمن — جنوری 27، 2016 11:33 صبح
خوش آمدید۔
خوش آمدید۔
خوش آمدید۔۔۔
محمد وارث — جنوری 27، 2016 11:38 صبح
خوش آمدید عبیر خان صاحبہ
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:02 شام
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے مطلب بھی بتا دیں اس کا :):)
آئی ٹی کا شوق بچپن سے مطلب جب واکر میں چل رہی تھی تب سے ہے :p
ہائے میرا سوہنا شہر لاہور شہر کے رشتے سے تو آپ ہماری ہمسائی ہوئی نا:D
یہاں بندا بہت جلدی پرانا ہو جاتا ہے پریشان مت ہو اور بہت اچھا وقت گزرے گا آئی ٹی میں فیورٹ موضوع کون سا ہے آپ کا:)
ہاہا جی نہیں واکر سے تو نہیں تھا :) :)
ہعنی آپ بھی لاہور سے ہیں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اس فارم پر آ کے۔
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:03 شام
بہت مشکل ہوئی لڑی کھولنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامتی کے ساتھ خوش آمدید
شکریہ؟
مشکل کیسے ہوئی ہے؟
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:05 شام
لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
:)
آپ کا شکریہ :)
سب لہ رہے ہیں کہ انہیں لڑی
کھولنے میں مشکل ہوئی ہے۔ میری کوئی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے؟ :(
کوئی تو مدد کر دو۔
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:05 شام
خوش آمدید۔
خوش آمدید۔
خوش آمدید۔۔۔
آپ کا بھی شکریہ :) :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:06 شام
خوش آمدید عبیر خان صاحبہ
بہت بہت شکریہ :)
محمد وارث :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:08 شام
میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی :heehee:
مجھے بھی کوئی بتا دے کہ کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے ہی لڑی بنانے میں :(
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:09 شام
ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں تدوین کے بازو چھوٹے فانٹ میں رپورٹ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجیے ایک پاپ اپ کھلے گا اس میں عنوان تبدیل کرنے کی درخواست لکھ کر جو عنوان دینا چاہتی ہیں وہ لکھیے : )
آپ کا بہت بہت شکریہ میں ابھی ٹھیک کرتی ہوں۔
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:13 شام
محفل میں خوش آمدید عبیر صاحبہ۔
میری ایک آنٹی (امی کی کزن) کا بھی یہ نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے یہ نام۔
اب عمر کا پوچھنا مناسب نہیں لگ رہا ورنہ اسی مناسبت سے آپ کو بھی آنٹی کہتا۔ :LOL::D
شکریہ
ہاہا جی نہیں میں آنٹی نہیں ہوں۔ :) 21 سال کی ہوں :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:14 شام
لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
:)
ہاہاہا جی جی ہیکنگ ضرور سکھا دو گی۔
اب میری لڑی ٹھیک ہوئی ہے؟
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 12:14 شام
آپ کا شکریہ :)
سب لہ رہے ہیں کہ انہیں لڑی
کھولنے میں مشکل ہوئی ہے۔ میری کوئی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے؟ :(
کوئی تو مدد کر دو۔
مجھے بھی کوئی بتا دے کہ کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے ہی لڑی بنانے میں :(
ارے ارے ارے، رونا نہیں، کچھ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
اور انتظامیہ (غالباً محمد وارث بھائی ) پہلے ہی لڑی کا ٹائٹل درست کر چکے ہیں۔
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:15 شام
میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی :heehee:
اب ٹھیک ہوئی ہے میری لڑی؟ :(
نور وجدان — جنوری 27، 2016 12:18 شام
شکریہ؟
مشکل کیسے ہوئی ہے؟

آپ نے تعارفی زمرے میں تعارفی لڑی کا عنوان اتنا بڑا رکھا ہے میری اسکرین ریزولوشن اس کو دیکھنے میں کم پڑ گئی ۔ آپ نے آتے ہی آئی ٹی کے کام شروع کر دیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتدائے محفل ہے ہوتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئے روتا ہے کیا
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:18 شام
انہیں سکھائیں یا نہیں مجھے ضرور سکھادیں۔
انہیں اس شرط پر سکھائیے گا جب یہ محفلین کو ڈویلپنگ سکھائیں۔ :p
ہاہاہا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-2