میرا تعارف

عبیر خان — جنوری 27، 2016 10:46 صبح
میرا نام عبیر ہے۔ آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا۔ :) :)
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 10:50 صبح
وعلیکم السلام عبیر صاحبہ
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو عنوان تبدیل کروائیں، موبائل فون سے اس لڑی کو کھولنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 27، 2016 10:52 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 27، 2016 10:53 صبح
خوش آمدید عبیر!!
باباجی — جنوری 27، 2016 11:03 صبح
السلامُ علیکم
خوش آمدید
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 11:06 صبح
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے مطلب بھی بتا دیں اس کا :):)
آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
آئی ٹی کا شوق بچپن سے مطلب جب واکر میں چل رہی تھی تب سے ہے :p
ہائے میرا سوہنا شہر لاہور شہر کے رشتے سے تو آپ ہماری ہمسائی ہوئی نا:D
اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا
یہاں بندا بہت جلدی پرانا ہو جاتا ہے پریشان مت ہو اور بہت اچھا وقت گزرے گا آئی ٹی میں فیورٹ موضوع کون سا ہے آپ کا:)
نور وجدان — جنوری 27، 2016 11:06 صبح
بہت مشکل ہوئی لڑی کھولنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامتی کے ساتھ خوش آمدید
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 11:14 صبح
محفل میں خوش آمدید عبیر صاحبہ۔
میری ایک آنٹی (امی کی کزن) کا بھی یہ نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے یہ نام۔
اب عمر کا پوچھنا مناسب نہیں لگ رہا ورنہ اسی مناسبت سے آپ کو بھی آنٹی کہتا۔ :LOL::D
عبیر خان — جنوری 27، 2016 11:14 صبح
وعلیکم السلام عبیر صاحبہ
اردو محفل میں خوش آمدید
ممکن ہو تو عنوان تبدیل کروائیں، موبائل فون سے اس لڑی کو کھولنے میں مشکل ہو رہی ہے۔
آپ کا شکریہ۔
عنوان کیسے تبدیل کروں؟ آپ مدد کر سکتے ہیں؟
عبیر خان — جنوری 27، 2016 11:16 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ آپ کا بھی۔ بہت اچھا فارم ہے۔ لوگ جلدی جواب دیتے ہیں۔ :))))
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 11:16 صبح
لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
:)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 11:17 صبح
السلامُ علیکم
خوش آمدید
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ :) :) :)
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 11:18 صبح
بہت مشکل ہوئی لڑی کھولنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامتی کے ساتھ خوش آمدید
میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی :heehee:
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 11:18 صبح
شکریہ آپ کا بھی۔ بہت اچھا فارم ہے۔ لوگ جلدی جواب دیتے ہیں۔ :))))
یہاں پر کچھ لوگ جواب بھی دے دیتے ہیں، یعنی "میرے ولوُں جواب ای" کی طرز پر۔
:curl-lip:
نور وجدان — جنوری 27، 2016 11:18 صبح
بائیں طرف
ٹیگ:
لڑی کے اختیارات​
لڑی کی نگرانی ترک کریں​
اولین غیر خواندہ کو جائیں


  1. عبیر خانمحفلین
    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan.GIF
    موڈ:
    Amused.gif
    میرا نام عبیر ہے۔ آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
    اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا۔ :)

جدھر لڑی کے اختیارات لکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔وہاں پر کلک کرکے مدون کرلیں
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 11:20 صبح
میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی :heehee:
لڑی کھولنے کے لیے سعدیہ کو کیوں زُوم کیا ؟؟؟
:messed:
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 11:21 صبح
لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔:)
انہیں سکھائیں یا نہیں مجھے ضرور سکھادیں۔
انہیں اس شرط پر سکھائیے گا جب یہ محفلین کو ڈویلپنگ سکھائیں۔ :p
محمد تابش صدیقی — جنوری 27، 2016 11:22 صبح
اگر عنوان کے بجائے وقت پر ٹچ کر لیں تو آرام سے کھل جائے گی۔
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 11:22 صبح
لڑی کھولنے کے لیے سعدیہ کو کیوں زُوم کیا ؟؟؟
:messed:
بھائی میں نے تو عبیر کو ہی زوم کیا تھا وہ بھی صرف ایک دفعہ :cry2:
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 11:23 صبح
آپ کا شکریہ۔
عنوان کیسے تبدیل کروں؟ آپ مدد کر سکتے ہیں؟
ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں تدوین کے بازو چھوٹے فانٹ میں رپورٹ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجیے ایک پاپ اپ کھلے گا اس میں عنوان تبدیل کرنے کی درخواست لکھ کر جو عنوان دینا چاہتی ہیں وہ لکھیے : )
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/