میرا تعارف

محمد ریحان قریشی — فروری 16، 2016 3:57 شام
نام: محمد ریحان قریشی
پیدائش: 22 ستمبر 1999
اردو محفل کے تمام حاضرین کو میرا سلام۔
میرا نام محمد ریحان قریشی ہے۔ مظفرآباد آزاد کشمیر کا رہائشی ہوں۔
ابھی فرسٹ ائیر کا طالبِ علم ہوں۔
شاعری کا خداداد ذوق رکھتا ہوں۔
امید ہے محفل میں وقت بہت اچھا گزرے گا۔
محمد تابش صدیقی — فروری 16، 2016 4:00 شام
محفل میں خوش آمدید
سلمان حمید — فروری 16، 2016 4:04 شام
محفل میں خوش آمدید چھوٹے بھائی :)
ربیع م — فروری 16، 2016 4:04 شام
خوش آمدید ریحان قریشی صاحب
ایک خوبصورت خطے سے تعلق رکھتے ہیں آپ ۔اگر ممکن ہو تو یہ خوبصورتی بھی شریک محفل کیجئے گا۔
افضل حسین — فروری 16، 2016 4:10 شام
بہت خوش آمدید
آصف اثر — فروری 16، 2016 4:12 شام
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید ریحان قریشی۔
یہاں بھی ”خداداد“ شعراء موجود ہیں۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا۔
زیک — فروری 16، 2016 4:19 شام
خوش آمدید ریحان!
کیا آپ بارہویں ہیں؟
عبداللہ امانت محمدی — فروری 16، 2016 4:21 شام
السلام علیکم خوش آمدید
محمد وارث — فروری 16، 2016 4:42 شام
خوش آمدید قریشی صاحب
کاشف اختر — فروری 16، 2016 4:53 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — فروری 16، 2016 4:57 شام
خوش آمدید محمد ریحان قریشی صاحب
محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — فروری 16، 2016 5:21 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
شاعری کا خداداد ذوق رکھتا ہوں۔
ابراہیم ذوق کا نام تو سنا تھا ۔۔۔ :battingeyelashes:
یوسف سلطان — فروری 16، 2016 9:02 شام
وعليكم سلام
خوش آمدید
کامران عاشر — فروری 17، 2016 12:41 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — فروری 20، 2016 6:58 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — فروری 20، 2016 7:21 صبح
تعارف تو آپ کا موجود ہے۔ یہیں انتظامیہ سے نام تبدیل کرنے کی درخواست کر دیں۔ اور درست نام بھی بتا دیں، جو لکھنا ہے۔ :)
محمد ریحان قریشی — فروری 20، 2016 7:24 صبح
درست نام محمد ریحان قریشی ہے۔
تبدیل کرنے کی درخواست کر رہا ہوں ویسے اگر نہیں بھی ہوتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
یاز — فروری 20، 2016 7:25 صبح
السلام علیکم جناب۔ محفل پہ خوش آمدید
امید ہے کہ آپ کے خداداد ذوق کی خداداد تسکین ممکن بنانے میں ہمارے خداداد شعراء کی کاوشیں ممدومعاون ثابت ہوں گی۔
محمد تابش صدیقی — فروری 20، 2016 7:32 صبح
درست نام محمد ریحان قریشی ہے۔
تبدیل کرنے کی درخواست کر رہا ہوں ویسے اگر نہیں بھی ہوتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ابن سعید بھائی
ابن سعید — فروری 20، 2016 1:10 شام
درست نام محمد ریحان قریشی ہے۔
تبدیل کرنے کی درخواست کر رہا ہوں ویسے اگر نہیں بھی ہوتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر ہوں گے۔ :) :) :)
نام میں تبدیلی کر دی گئی ہے، مزید کوئی مسئلہ ہو تو بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.88031/