نایاب — فروری 20، 2016 1:52 شام
محترم محمد ریحان قریشی صاحب اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
لاریب مرزا — فروری 20، 2016 2:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

سعیدالرحمن سعید — فروری 20، 2016 2:15 شام
خوش آمدید ۔ ننھے ریحان قریشی بھائی
نور وجدان — فروری 20، 2016 2:22 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

تجمل حسین — فروری 20، 2016 2:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

نیرنگ خیال — مارچ 5، 2016 3:25 شام
نام: محمد ریحان قریشی
پیدائش: 22 ستمبر 1999
اردو محفل کے تمام حاضرین کو میرا سلام۔
میرا نام محمد ریحان قریشی ہے۔ مظفرآباد آزاد کشمیر کا رہائشی ہوں۔
ابھی فرسٹ ائیر کا طالبِ علم ہوں۔
شاعری کا خداداد ذوق رکھتا ہوں۔
امید ہے محفل میں وقت بہت اچھا گزرے گا۔
خوش عام دید نوجوان۔۔۔۔