عدنان عمر — اپریل 28، 2016 5:23 صبح
واہ میں بڑے اسپتال سے اگلے اسٹاپ پیلا بورڈ سے اندر تھری ایف کے علاقے میں رہائش تھی۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 28، 2016 10:51 صبح
واہ میں بڑے اسپتال سے اگلے اسٹاپ پیلا بورڈ سے اندر تھری ایف کے علاقے میں رہائش تھی۔
ہائے۔۔۔۔۔
پیلا بورڈ اب نہیں رہا مرحوم ہو چکا۔
عثمان قادر — اپریل 28، 2016 11:19 صبح
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید
زیک — اپریل 28، 2016 11:48 صبح
ہائے۔۔۔۔۔
پیلا بورڈ اب نہیں رہا مرحوم ہو چکا۔
پیلا بورڈ تو بہت عرصہ پہلے نیلا ہو چکا تھا پھر بھی پیلا ہی کہلاتا تھا
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 28، 2016 12:30 شام
پیلا بورڈ تو بہت عرصہ پہلے نیلا ہو چکا تھا پھر بھی پیلا ہی کہلاتا تھا
بالکل یہی بات ہے لیکن زبان زد عام پیلا بورڈ ہی رہا۔ اب تو سٹاپ بهی ضم ہو چکا انوار چوک اور چوکی سٹاپ میں
زیک — اپریل 28، 2016 3:36 شام
بالکل یہی بات ہے لیکن زبان زد عام پیلا بورڈ ہی رہا۔ اب تو سٹاپ بهی ضم ہو چکا انوار چوک اور چوکی سٹاپ میں
واہ چھوڑے ہوئے بھی دو دہائیوں سے زائد وقت گزر گیا۔ یہ شاید اسی دوران کی بات ہو۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 28، 2016 3:42 شام
واہ چھوڑے ہوئے بھی دو دہائیوں سے زائد وقت گزر گیا۔ یہ شاید اسی دوران کی بات ہو۔
1998۔ 1999 میں واہ کی مال روڈ کو دو رویہ کیا گیا۔ تب کچھ سٹاپ (ہسپتال، لوہسر باولی، ہائی سکول ) تو نئی جگہ پر منتقل کیے گئے اور پیلا بورڈ کو چوکی سٹاپ کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔
عدنان عمر — اپریل 28، 2016 5:43 شام
1998۔ 1999 میں واہ کی مال روڈ کو دو رویہ کیا گیا۔ تب کچھ سٹاپ (ہسپتال، لوہسر باولی، ہائی سکول ) تو نئی جگہ پر منتقل کئیے گئے اور پیلا بورڈ کو چوکی سٹاپ کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔
شکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟
دل دل پاکستان — اپریل 28، 2016 5:53 شام
عدنان صاحب آپ فارغ ہو گئے ہیں تو زاتی پیغام میں گفتگو کریں؟
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 28، 2016 6:21 شام
شکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟
جی
زیک — اپریل 28، 2016 6:24 شام
شکریہ۔ یہ سب میرے لئے نئی اطلاعات ہیں۔ چوہدری صاحب آپ واہ میں رہتے ہیں؟
آپ کا بچپن واہ میں گزرا؟
عدنان عمر — اپریل 28، 2016 7:23 شام
جی۔ میں نے 1993 میں ساڑھے گیارہ سال کی عمر میں واہ سے نقل مکانی کی تھی۔
محمدظہیر — اپریل 30، 2016 11:15 شام
خوش آمدید عدنان عمر صاحب
عدنان عمر — مئی 1، 2016 5:22 صبح
شکریہ الہلال صاحب۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔
ادب دوست — مئی 13، 2016 10:42 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
انیس الرحمن — مئی 13، 2016 11:08 صبح
عدنان عمر — مئی 13، 2016 3:23 شام
عدنان عمر — مئی 13، 2016 3:23 شام
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:44 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
عدنان عمر — مئی 13، 2016 6:23 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ جناب۔