میرا تعارف

QURATULAIN — مئی 14، 2016 9:17 صبح
واعلیکم سلام
علی احمد صاحب — مئی 16، 2016 3:39 شام
السلام علیکم۔ میرا نام عدنان عمر ہے۔ اردو زبان و ادب سے محبت اس محفل میں کھینچ لائی ہے۔ مجھے لسانیات اور بالخصوص اردو لسانیات سے گہری دلچسپی ہے۔ کتب بینی واحد مشغلہ ہے۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔ میں نے ابلاغِ عامہ میں ایم۔ اے کررکھاہے۔ پیشہ بھی صحافت ہی تھا، تاہم تین سال پہلے اِس پیشے کو خیر باد کہہ کر پہلے ڈویلپمنٹ سیکٹر(این جی اوز) اور پھر شعبہ تعلیم میں آیا۔ آگے کی خدا جانے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے درمیان رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
واعلیکم السّلام,
خوش آمدید.۔۔
خوب گزرے گی جناب کے ساتھ.۔۔
عباد اللہ — مئی 16، 2016 3:52 شام
خوش عام دید صاحب!!
محمد فہد — مئی 16، 2016 5:09 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھیا
عدنان عمر — مئی 16، 2016 7:24 شام
واعلیکم السّلام,
خوش آمدید.۔۔
خوب گزرے گی جناب کے ساتھ.۔۔
انشاءاللہ۔ بہت شکریہ علی احمد صاحب۔
عدنان عمر — مئی 16، 2016 8:02 شام
بہت خوب۔ شکریہ پیارے بھائی۔
عدنان عمر — مئی 16، 2016 8:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھیا
آپ کا بھی شکریہ بھیا۔
الف نظامی — مئی 17، 2016 7:38 صبح
۔۔ گذشتہ ایک سال سے اردو نصاب سازی سے منسلک ہوں۔
اردو محفل پہ خوش آمدید!
کس سطح کی اردو نصاب سازی سے منسلک ہیں؟
عدنان عمر — مئی 17، 2016 8:29 صبح
شکریہ نظامی صاحب۔
پہلے پری پرائمری کلاسوں کے لیے اردو کی نصابی کتب مرتب کیں۔ اب پرائمری کلاسز پر کام شروع کیا ہے۔ اگلے تعلیمی سال کےلیے پہلی اور دوسری جماعت کی اردو کی کتابیں تیار کرنے کا ہدف ملا ہے۔
الف نظامی — مئی 17، 2016 8:51 صبح
شکریہ نظامی صاحب۔
پہلے پری پرائمری کلاسوں کے لیے اردو کی نصابی کتب مرتب کیں۔ اب پرائمری کلاسز پر کام شروع کیا ہے۔ اگلے تعلیمی سال کےلیے پہلی اور دوسری جماعت کی اردو کی کتابیں تیار کرنے کا ہدف ملا ہے۔
ما شاء اللہ۔
رحمن ملک — مئی 17، 2016 11:47 صبح
جی آیاناں نوں ۔
عدنان عمر — مئی 17، 2016 12:24 شام
مہربانی سرکار۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89600/page-3