میرا تعارف

بنت یونس — اگست 11، 2016 1:31 صبح
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ!
میرا نام بنت یونس ھے۔
میری آمد اس دنیا میں 13-7-1993 کو ہوئئ۔
میں نے الحمدللہ 2005 میں حفظ مکمل کیا۔
اور پھر 2012میں عالمہ کا کورس مکمل کیا تب سے لیکر اب تک جامعہ ٹیچینگ کر رہی ھوں ھوں۔
مریم افتخار — اگست 11، 2016 2:06 صبح
وعلیکم السلام! بہنا! اردو محفل مین خوش آمدید!
سدا خوش و خرم رہئیے! :)
زیک — اگست 11، 2016 2:40 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اگست 11، 2016 3:23 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد تابش صدیقی — اگست 11، 2016 3:27 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اردو محفل میں خوش آمدید
RAZIQ SHAD — اگست 11، 2016 3:59 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاۃ
اردو محفل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔​
محمد وارث — اگست 11، 2016 4:04 صبح
خوش آمدید بنتِ یونس صاحبہ!
نایاب — اگست 11، 2016 5:04 صبح
وعلیکم السلام
محترم بنت یونس بٹیا آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
میں نے الحمدللہ 2005 میں حفظ مکمل کیا۔
ماشاء اللہ ۔ بلاشبہ بڑے نصیب و مقدر کی بات ہے ۔
اللہ سوہنا آپ کے لیئے ہمیشہ آسانیاں فرمائے آمین
ڈھیروں دعائیں
حسن ترمذی — اگست 11، 2016 6:08 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
حسن محمود جماعتی — اگست 11، 2016 6:31 صبح
وعلیکم السلام! خوش آمدید بہنا۔
سید عاطف علی — اگست 11، 2016 8:03 صبح
وعلیکم السلام!!! بنت یونس صاحبہ !
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید!​
اپنے تعلیم و تعلم کے تجربات سے سرفراز کیجیے گا۔​
تجمل حسین — اگست 11، 2016 12:09 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بنت یونس بہنا! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
فرقان احمد — اگست 11، 2016 12:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — اگست 11، 2016 12:34 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
احسان اللہ سعید — اگست 11، 2016 12:54 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلاً وسھلا ً مرحباً بکم
ترویجِ اردو میں کوشش کےلیے خوش آمدم
ابو ہاشم — اگست 11، 2016 2:11 شام
خوش آمدید
محمد مبین امجد — اگست 11، 2016 4:18 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
امید ہے آپ سے ہم بہت کچھ سیکھیں گے۔
بنت یونس — اگست 11، 2016 10:52 شام
وعلیکم السلام! بہنا! اردو محفل مین خوش آمدید!
سدا خوش و خرم رہئیے! :)
بہت شکریہ
بنت یونس — اگست 11، 2016 10:53 شام
تمام بہن بھائیوں کا شکریہ
زبیر مرزا — اگست 11، 2016 11:18 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91419/