میرا تعارف

ماہی احمد — اگست 11، 2016 11:35 شام
خوش آمدید بہنا! :)
یہ تو بتائیں ہم آپ کو کیا کہہ کر بلائیں گے؟ :) بنت یونس تو بہت فارمل نہیں لگتا؟
زیک — اگست 12، 2016 12:46 صبح
خوش آمدید بہنا! :)
یہ تو بتائیں ہم آپ کو کیا کہہ کر بلائیں گے؟ :) بنت یونس تو بہت فارمل نہیں لگتا؟
یونس کی بچی کہہ لیا کریں۔
ماہی احمد — اگست 12، 2016 10:09 صبح
یونس کی بچی کہہ لیا کریں۔
اتنا لمبا تو صرف جھگڑے کی انتہائی صورتحال میں بولتے ہیں، عام دنوں میں اتنی اینرجی کون ویسٹ کرے :LOL::p
ربیع م — اگست 12، 2016 3:25 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید!!
گلزار خان — اگست 12، 2016 4:34 شام
ما شا اللّه بہت خوش نصیب ہیں وہ ماں باپ
جیتی رہو سادہ آباد رہو
اردو محفل میں خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — اگست 12، 2016 4:55 شام
خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — اگست 12، 2016 5:04 شام
میرا نام بنت یونس ھے۔
میری آمد اس دنیا میں 13-7-1993 کو ہوئئ۔
میں نے الحمدللہ 2005 میں حفظ مکمل کیا۔
اور پھر 2012میں عالمہ کا کورس مکمل کیا تب سے لیکر اب تک جامعہ ٹیچینگ کر رہی ھوں ھوں۔
نام یا کنیت؟
اس بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالیے گا۔
عالمہ کے کورس میں کیا کچھ شامل ہے؟ کہاں سے کیا؟ اور کیا پڑھا رہی ہیں؟
زیک — اگست 12، 2016 5:38 شام
ابھی بنت الف ہیں بعد میں ام میم ہو جائیں گی مگر رہیں گی بے نام ہی۔
فاخر رضا — اگست 12، 2016 5:38 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید. آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا
عثمان — اگست 13، 2016 9:52 شام
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید! :)
شہزاد وحید — اگست 13، 2016 11:15 شام
کم عمری میں عالمہ بننے پر مبارک اور محفل میں خوشی خوشی آمدید۔
بنت یونس — اگست 14، 2016 2:01 صبح
خوش آمدید بہنا! :)
یہ تو بتائیں ہم آپ کو کیا کہہ کر بلائیں گے؟ :) بنت یونس تو بہت فارمل نہیں لگتا؟
حافظہ کہہ سکتے ھیں
بنت یونس — اگست 14، 2016 2:02 صبح
یونس کی بچی کہہ لیا کریں۔
ھھھھ جی بلکل ٹھیک ھے
سید شہزاد ناصر — اگست 30، 2016 6:06 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید​
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا​
شاد و آباد رہیں​
وجی — اگست 30، 2016 6:12 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید ۔
ہم آپکو حافظہ بی بی کہ لیں تو برا نہیں مائیئے گا ۔
محمد فہد — اگست 30، 2016 1:45 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہنا، محفل میں خوش آمدید
اللہ تعالی، آپ کو قرآن کریم، یاد رکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔۔آمین ۔۔
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:30 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91419/page-2