میرا تعارف

King Riaz — اگست 20، 2016 1:22 شام
ارے!! آپ ضرور مدد کریں بھائی دوسروں کی.. ہم نے مدد کرنے پر کب اعتراض کیا؟؟
یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے
لاریب مرزا — اگست 20، 2016 1:36 شام
یہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے
آپ بھی ایک طرح سے مدد ہی کر رہے ہیں نا.. :) وہ تو ہمیں ذرا زیادہ شوق ہے آثارِ قدیمہ دیکھنے کا تو ہم تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے۔ :)
آثارِ قدیمہ کی آگاہی کے لیے آپ نمائش کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ مختلف قریبی سکولز کے طلبہ کا دورہ کروا سکتے ہیں۔ اور بھی کئی طریقے ہوتے ہیں پبلسٹی کے :)
King Riaz — اگست 20، 2016 1:42 شام
آپ بھی ایک طرح سے مدد ہی کر رہے ہیں نا.. :) وہ تو ہمیں ذرا زیادہ شوق ہے آثارِ قدیمہ دیکھنے کا تو ہم تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے۔ :)
آثارِ قدیمہ کی آگاہی کے لیے آپ نمائش کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ مختلف قریبی سکولز کے طلبہ کا دورہ کروا سکتے ہیں۔ اور بھی کئی طریقے ہوتے ہیں پبلسٹی کے :)
سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہے
King Riaz — اگست 20، 2016 1:43 شام
شوق کا کوئی مول نہیں جب جہاں کسی بھی تاریخی سائٹ کا وزٹ کرلے
فاخر رضا — اگست 20، 2016 3:21 شام
ایک اور لڑی کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ بات ممکن ہے کہ آپ پاکستان اور پاکستان سے باہر کے لوگوں کے لئے ایک آثار قدیمہ گائیڈ مرتب کریں. ساتھ ہی اس میں یہ بھی بتائیں کہ وہاں کیسے پہنچا جائےاور کہاں رہا جائے. اس طرح نہ صرف آثار قدیمہ بلکہ آپ موجودہ پاکستان کی بھی مدد کرسکتے ہیں.
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عبداللہ امانت محمدی — اگست 20، 2016 5:55 شام
السلام علیکم خوش آمدید
لاریب مرزا — اگست 21، 2016 5:07 صبح
سکولز کو تو ہم ہر سال اپریل اور مئی میں پورے صوبے میں مطالعاتی دورے کرواتے ہیں اس بارے کچھ انٹریشنل سطح کا کام کرنے کا ارادہ ہے
یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟
محمدابوعبداللہ — اگست 21، 2016 12:17 شام
خوش آمدید۔ ۔ ۔
تخت بھائی کے آثار قدیمہ دکھانے کا ایک صاحب نے وعدہ کیا تھا وہ وعدہ خود آثار قدیمہ ہو گیا ہے۔
کچھ فضائل بتائیں تاکہ کچھ تحریک ہو تخت بھائی دیکھنے کی۔
محمدابوعبداللہ — اگست 21، 2016 12:20 شام
کہ وہاں کیسے پہنچا جائے
اور پھر واپس کیسے آیا جائے۔
گلزار خان — اگست 21، 2016 1:15 شام
اپنے یہ نہیں بتایا کے یہاں محلفین سے کس قسم کے مشورے اور مدد کی ضرورت ہے؟
گلزار خان — اگست 21، 2016 1:16 شام
خوش آمدید
King Riaz — اگست 22، 2016 3:11 شام
یہ تو بہت اچھا ہے کہ آپ عالمی سطح پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ پہلے ملکی سطح پر لوگوں کو آگاہی دیں.. ملک کے لوگ یہ قیمتی اثاثہ دیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے سے کیوں محروم رہیں؟؟ اپنے صوبے میں تو آپ کام کر رہے ہیں۔ کیا دوسرے صوبوں میں بھی ایسا کچھ آرگنائز کرایا آپ نے؟؟
ہر صوبے کا میں اپنا محکمہ ہوتا ہے پنجاب کے آرکیالوجی والے اکثر کرواتے ہیں کانفرنسز وغیرہ
King Riaz — اگست 22، 2016 3:12 شام
اپنے یہ نہیں بتایا کے یہاں محلفین سے کس قسم کے مشورے اور مدد کی ضرورت ہے؟[/QUOTEمجھے آئیڈیاز چاہئے اپنے فیسٹول کو کامیاب بنانے کے]
King Riaz — اگست 22، 2016 3:13 شام
Directorate of Archaeology And Museums
یہ ہماری ویب سائٹ ہے امید ہے آپ سب کو اچھی انفارمیشن ملے گی
King Riaz — اگست 22، 2016 3:18 شام
Peshawar Museum Virtual Tour
یہ ضرور دیکھیں
محمدابوعبداللہ — اگست 22، 2016 3:37 شام
بادشاہ سلامت! آپ کہاں کے کنگ ہیں۔
لاریب مرزا — اگست 22، 2016 3:56 شام
ہر صوبے کا میں اپنا محکمہ ہوتا ہے پنجاب کے آرکیالوجی والے اکثر کرواتے ہیں کانفرنسز وغیرہ
اللہ تعالیٰ ہی جانیں کہ پنجاب میں کہاں ہوتی ہیں کانفرنسز
بہرحال بہت شکریہ جناب!!
محمدابوعبداللہ — اگست 22، 2016 3:59 شام
اللہ تعالیٰ ہی جانیں کہ پنجاب میں کہاں ہوتی ہیں کانفرنسز
بہرحال بہت شکریہ جناب!!
کانفرنس ہال میں ہوتی ہوں گی۔
لاریب مرزا — اگست 22، 2016 4:08 شام
کانفرنس ہال میں ہوتی ہوں گی۔
ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔ :grin:
اور جو مزا براہ راست آثارِ قدیمہ دیکھنے کا ہے وہ کانفرنس میں کہاں؟؟ :daydreaming:
محمدابوعبداللہ — اگست 22، 2016 4:14 شام
ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔ :grin:
اور جو مزا براہ راست آثارِ قدیمہ دیکھنے کا ہے وہ کانفرنس میں کہاں؟؟ :daydreaming:
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91542/page-2