میرا تعارف

زیک — اگست 22، 2016 4:25 شام
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
ہڑپہ کہاں ہے آپ کے خیال میں؟
لاریب مرزا — اگست 22، 2016 4:25 شام
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
ہیں نا پنجاب میں تھوڑے بہت پڑپہ کے کھنڈرات، لیکن وادئ سندھ کی جو پوری تہذیب دریافت ہوئی ہے وہ دیکھنے کا شوق ہے ہمیں.. :daydreaming:
محمدابوعبداللہ — اگست 22، 2016 4:49 شام
ہڑپہ کہاں ہے آپ کے خیال میں؟
پنجاب میں۔ لیکن دھول مٹی زیادہ ہے ادھر تو
محمدابوعبداللہ — اگست 22، 2016 4:50 شام
ہیں نا پنجاب میں تھوڑے بہت پڑپہ کے کھنڈرات، لیکن وادئ سندھ کی جو پوری تہذیب دریافت ہوئی ہے وہ دیکھنے کا شوق ہے ہمیں.. :daydreaming:
یہ کہاں دریافت ہوئی ہے۔
محمد فہد — اگست 22، 2016 4:58 شام
السلام علیکم
ریاض احمد بھائی، محفل میں خوش آمدید
زیک — اگست 22، 2016 4:59 شام
یہ کہاں دریافت ہوئی ہے۔
سعودیہ میں!
نیرنگ خیال — اگست 22، 2016 5:04 شام
خوش عام دید جنااااب
گلزار خان — اگست 22، 2016 7:00 شام
؟
King Riaz — اگست 24، 2016 9:21 صبح
ابھی تین ماہ قبل لاہور کے شاہی قلعہ میں ہوئی تھی شاید ایک انٹرنیشنل کانفرنس
King Riaz — اگست 24، 2016 9:22 صبح
پنجاب میں تو پہلے آثار قدیمہ ڈھونڈنے ہونگے۔
King Riaz — اگست 24، 2016 9:23 صبح
تو ٹھیک ہے ہم آپکو یہ مزہ دینے کےلئے تیار ہے جب جہاں خیبر پختونخوا کی کسی بھی سائٹ کو وزٹ کرلیں ہمارے نمائندے آپکے ساتھ ہونگے
ہمیں تو اس پر بھی شک ہے کہ کانفرنس ہوتی ہے۔ :grin:
اور جو مزا براہ راست آثارِ قدیمہ دیکھنے کا ہے وہ کانفرنس میں کہاں؟؟ :daydreaming:
King Riaz — اگست 24، 2016 9:23 صبح
پنجاب میں پہلے سے موجود ہیں آپ محکمہ آثار قدیمہ و عجائبات لاہور سے رجوع کریں
King Riaz — اگست 24، 2016 9:25 صبح
ہم کے پی کے کنگ ہیں حضور
انجانا — اگست 24، 2016 9:49 صبح
اردو محفل تہ ہر کلہ راشہ
خوش آمدید
شکیب — اگست 24، 2016 11:12 صبح
ویلکم ہز ہائی نس۔۔۔:) :) :)
لاریب مرزا — اگست 27، 2016 12:44 شام
تو ٹھیک ہے ہم آپکو یہ مزہ دینے کےلئےتو تیار ہے جب جہاں خیبر پختونخوا کی کسی بھی سائٹ کو وزٹ کرلیں ہمارے نمائندے آپکے ساتھ ہونگے
بہت شکریہ ریاض بھائی!! سارا مسئلہ ادھر پہنچنے کا ہی تو ہے۔ :daydreaming: :cool:
لاریب مرزا — اگست 27، 2016 12:48 شام
خوش عام دید جنااااب
نین بھائی!! آپ سب کو "عام دید" ہی کرتے ہیں۔ کبھی کسی کو "خاص دید" بھی کر لیا کریں۔ :grin:
King Riaz — اگست 27، 2016 12:54 شام
بہت شکریہ ریاض بھائی!! سارا مسئلہ ادھر پہنچنے کا ہی تو ہے۔ :daydreaming: :cool:
مسئلے کے حل کےلئے میری ضرورت ہو تو بتا دیں
لاریب مرزا — اگست 27، 2016 1:25 شام
مسئلے کے حل کےلئے میری ضرورت ہو تو بتا دیں
بالکل مدد کر سکتے ہیں آپ.. ہماری پرنسپل صاحبہ کو ایک نوٹ بھیج سکتے ہیں۔ جس میں لکھا ہو کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ آپ کی معلمات نے خیبر پختونخواہ کے کھنڈرات نہیں دیکھ رکھے ہیں.. آپ کو چاہیے کہ جلد از جلد کسی ویک اینڈ پہ اس ثقافتی ورثے کے دورے کا پروگرام بنائیں.. :grin:
ہمیں امید ہے کہ ہمارا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اور آپ کی ڈیوٹی بھی ہو جائے گی۔ یعنی تشہیر کی :heehee:
نیرنگ خیال — اگست 29، 2016 2:15 شام
نین بھائی!! آپ سب کو "عام دید" ہی کرتے ہیں۔ کبھی کسی کو "خاص دید" بھی کر لیا کریں۔ :grin:
جو خاص ہیں شریک گروہ عام نہیں۔۔۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91542/page-3