میرا تعارف

سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:44 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
بڑی مہربانی جناب ۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:45 شام
مشکور ،خان صاحب ۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:46 شام
محترم سلیم سیماب صفت صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ ،محترم نایاب صاحب ۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:47 شام
خوش آمدید جناب !! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو سے لگاؤ ہے ۔ میرا مشورہ یہ ہوگا کہ آپ کلاسیکی نثر پڑھیں ۔ مجھے علم نہیں کہ آپ کو کس صنفِ نثر سے زیادہ دلچسپی ہے ۔ لیکن ہر صنف مین اردو مالامال ہے ۔ اور اب تو تقریباً ہر کتاب انٹر نیٹ پر مل جاتی ہے ۔ اگر اچھی اردو کا شوق ہے تو اخبار پڑھنے سے گریز کریں۔
بہت بہت شکریہ برادرم ظہیراحمدظہیرصاحب۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:52 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
شکریہ جناب عثمان بھائی۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہ سسٹرلاریب مرزا۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:56 شام
"وعلیکم السلام"
دلی خوشی کے ساتھ،آمد پر مبارکباد قبول کیجئے۔
اپنی صفت کی مانند چمکتے رہیے اور بکھرنے کی بجائے ملتے ملاتے رہیے۔
خوش رہیں۔آمین
بہت شکریہ جناب ۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 7:58 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شکریہ محترم محمدتابش صدیقی صاحب۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:00 شام
خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
تھوڑا تفصیلی تعارف پیش کریں جناب تعلیمی قابلیت اور مشاغل وغیرہ وغیرہ وغیرہ
بہت بہت شکریہ سسٹر حمیراعدنان صاحبہ۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:01 شام
بہت بہت شکریہ محترم زیک صاحب۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:02 شام
"وعلیکم السلام" خوش آمدید!​
بڑی مہربانی ،جناب۔
زیک — ستمبر 22، 2016 8:04 شام
بہت بہت شکریہ محترم زیک صاحب۔
یہ محترم صاحب اچھا نہیں لگتا۔
آپ کے مکمل نام پر ابھی غور کیا۔ سیماب صفت واہ کیا بات ہے۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:06 شام
وعلیکم السلام! خوش آمدید.
شکریہ کہتا ہوں جناب حسن محمودجماعتی بھائی۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:12 شام
یہ محترم صاحب اچھا نہیں لگتا۔
آپ کے مکمل نام پر ابھی غور کیا۔ سیماب صفت واہ کیا بات ہے۔
خوب کہا زیک بھائی ،تاہم چونکہ یہاں آپ احباب مجھ سے سینئر ہیں ،چنانچہ یہ القاب استعمال کیے مگر آپ کا کہنا اپنی جگہ بالکل بجا ہے کہ جو لطف بے تکلفانہ گفتگو میں ہے وہ آپ جناب میں کہاں
میرے نام کو پسندکرنے کے لیے شکریہ زیک۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:17 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادارے کا نام لکھ ڈالیے تاکہ کبھی اس کی تعریف کرتے ہوئے ہم محفلین آپ کو ٹیگ کرنا نا بھولیں۔ :battingeyelashes:
بڑی مہربانی ،چوہدری صاحب۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:18 شام
وعلیکم السلام
محفل پر خوش آمدید جناب۔
بہت بہت شکریہ ،برادرم یاز۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:19 شام
خوش آمدید، ایک نئے دوست کا اضافہ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
شکریہ برادر۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!​
شکریہ برادرم یوسف سلطان۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:22 شام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب ۔
شکریہ جناب سیدعاطف علی صاحب۔
سلیم سیماب صفت — ستمبر 22، 2016 8:30 شام
آخر اچ کجھ سڑیل لوگاں نوں 'کورا جواب اے فی
ہاہاہاہا ،،،واہ، زبردست ،،تسی وی گریٹ او چوہدری جی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.92012/page-5