بہت اچھا کیا جوائن کرکے
مجھے بھی استادوں سے رابطہ رکھنا اچھا لگتا ہے۔
ویسے مجھے ظہیر کہتے ہیں ساؤتھ انڈیا سے تعلق ہے۔ 5 سال سے محفل پر ہوں
آپ کے نام کے معنی کیا ہیں؟
بہت اچھا کیا جوائن کرکے
شکریہ لاریب.. تقریباً دس برس ہو گئے نمل کے ساتھ. عبور تو خیر کسی زبان پر نہیں. البتہ تھوڑا سا علم ہے انگریزی کا. میں سرائیکی، سندھی، پشتو، پنجابی، چینی، اسپینش زبان میں ریسرچ کروا چکی ہوں لیکن سب انگریزی کے ریفرنس سے ہوتی ہے.
نہیں کچھ اتنا خاص نہیں. میں نے انگریزی ادب اور لسانیات میں ایم فل کیا ہے. آپ زیادہ متاثر نہ ہوں. مجھے اتنا کچھ نہیں آتا
جبھی تو آپ نے لٹریچر اور لسانیات میں ایم فل کر لیا کہ آپ کو اتنا کچھ نہیں آتا۔
معذرت! شاید زیادہ لکھ دیا میں نے۔ پتا نہیں کیوں تعارف پڑھ کر اپنے کسی قریبی دوست سے بات کرنے جیسا لگا۔
اررے!! ہمارے خیال میں تو اس میں کچھ بھی زیادہ نہیں تھا ظہیر بھائی! شاید ان کا دھیان نہ گیا ہو گا کیونکہ ہم نے ان کو باتوں میں الجھا لیا۔
کوئ ایسی بات نہیں. . بالکل معذرت کی ضرورت نہیں. یہ دراصل ذالعرش نہیں ظل عرش ہے. وہ آٹو ٹائپ ہو گیا ہے مجھے اسکو تبدیل کرنا نہیں آ رہا. آپ بالکل معذرت نہ کریں.
بالکل درست کہا. ایسی کوئی بات نہیں الحمدللہ. اور میں رب اور لوگوں کے بارے میں ہمیشہ خوش گمان رہتی ہوں. کوئی معذرت والی بات ہے ہی نہیں
اگر ٹھیک کروانا چاہیں تو ایڈمن کو رپورٹ کر دیں وہ بدل دیں گے
جزاک اللہ
شکریہ خوش رہیں
انشاءاللہ مجھے خوشی ہو گی
شکریہ خوش رہیں
اچھا لگا سن کر
محفل میں با ضابطہ خوش آمدید ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95312/page-2