شکریہ خوش رہیں
شکریہ خوش رہیں
تعجب نہیں کہ آپ کسی کے تعارفی دھاگے میں بھی اپنے بغض اور حسد کو لے آئے۔
بالفرض آپ کے ہسبینڈ آپ کو فورم جوائن کرنے سے منع کرتے تو کیا آپ نہ کرتیں؟
کیسا بغض اور حسد؟
بالکل نہ کرتی. سمپل. کیا حرج ہے.
شکریہ خوش رہیں
انشاءاللہ.. حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
اس لڑی کو شروع کرنے میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔

کوئی بات نہیں، انہیں محفل اور محفلین کا تعارف تیزی سے ہونے لگے گا۔
بالکل پریشان نہ ہوں میں بدگمانی اور تعصب سے الحمدللہ کوسوں دور رہتی ہوں. لڑی اگر بند ہو ئ تو یہ اللہ کی مرضی.
درست. پر اردو ٹائپنگ مشکل ہے
دن بدن آسان ہوتا چلا جائے گا۔
ریسرچ.. اور اگر آپ رسرچ کر رہے ہیں تو پھر اور کسی چیز کی فرصت نہیں
آج کل آپ کا موضوع کیا ہے ؟
میں خود ریسرچ نہیں کرتی، کرواتی ہوں. آجکل بہت کچھ چل رہا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95312/page-3