میرا تعارف

ظل عرش — مارچ 18، 2017 6:35 صبح
محترمہ ظل عرش آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ اور خیالات جان کر بھی
شکریہ خوش رہیں. اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
ظل عرش — مارچ 18، 2017 6:41 صبح
محترمہ ظل عرش آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ اور خیالات جان کر بھی
شکریہ خوش رہیں
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2017 8:27 صبح
خوش عام دید۔۔۔۔
ظل عرش — مارچ 22، 2017 8:33 صبح
شکریہ خوش رہیں
نور وجدان — مارچ 23، 2017 1:20 شام
آپ کے بارے میں جان کے خوشی ہوئی ہے کہ شاید مزید کچھ سیکھنے کا موقع ملے ! تعارف کے علاوہ بھی اور دھاگے موجود ہیں جن سے آپ ہمیں مستفید کر سکتی ہیں
ظل عرش — مارچ 23، 2017 1:26 شام
آپ کے بارے میں جان کے خوشی ہوئی ہے کہ شاید مزید کچھ سیکھنے کا موقع ملے ! تعارف کے علاوہ بھی اور دھاگے موجود ہیں جن سے آپ ہمیں مستفید کر سکتی ہیں
شکریہ خوش رہیں.
انشاءاللہ ضرور
محمد امین صدیق — مارچ 23، 2017 1:58 شام
اہلِ فرنگ کی زبان میں ماہرہونے کے باوجوداردو زبان کے لئے خواہرم ظل عرش کے اس شغف سے مابدولت ایک خوشگوارتاُثرلئے بغیر نارہ سکے۔بہرکیف مابدولت محترمہ ظل عرش کواردومحفل میں خوش آمدید کہنے میں قلبی مسرت اور فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔:):)
ظل عرش — مارچ 23، 2017 4:14 شام

مریم افتخار — مارچ 23، 2017 4:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید !!!
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 4:18 شام
السلام و علیکم
میں ظل عرش ہوں. میں نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ انگریزی سے منسلک ہوں. اور درس و تدریس کے علاوہ انگریزی ادب اور مختلف زبانوں میں گریجویٹ اور ماسٹر لیول پر ریسرچ کرواتی ہوں. مجھے پڑھنا، کوکنگ کرنا اور اچھے لوگوں سے رابطے میں رہنا بہت اچھا لگتا ہے. فی الوقت میری ترجیحات میں سرفہرست اپنے بچوں کو باعمل مسلمان اور محب وطن پاکستانی بنانا ہے.. ریسرچ کے حوالے سے یا کسی اور مد میں اگر میں کسی کی مدد کر سکوں تو مجھے خوشی ہو گی.
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محفل کے بارے میں کیسے علم ہوا اگر شیئر کرنا چاہیں؟
ظل عرش — مارچ 23، 2017 4:25 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محفل کے بارے میں کیسے علم ہوا اگر شیئر کرنا چاہیں؟
شکریہ خوش رہیں.
کچھ اردو اشعار ڈھونڈتے ڈھونڈتے آ پہنچی. اور آپ سے ملاقات بھی تو کرنی تھی. :)
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 4:26 شام
میرا مقصد انگریزی کو محدود کرنا نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ ملک میں انگریز سامراجی عناصر میں ایک عنصر انگریزی زبان بھی رہا ہے۔ انگریزی مغربیت سے مرغوبیت ہی کا سبب ہے جو آج ہم اردو کو اس مقام پر دیکھ رہے ہیں۔۔۔
زیک اب بڑا بھی ہوجاؤ۔
یہ بے تکلفی دوستی کی وجہ سے ہے ؟
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 4:34 شام
وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
:) :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 23، 2017 4:39 شام
بہت خوب ماشاءاللہ جی۔۔۔۔۔۔خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 4:45 شام
شکریہ خوش رہیں.
کچھ اردو اشعار ڈھونڈتے ڈھونڈتے آ پہنچی. اور آپ سے ملاقات بھی تو کرنی تھی. :)
جزاک اللہ، آپ بھی خوش رہیے ۔ :)
یہ بتائیے کہ اشعار تک رسائی ہوئی یا نہیں؟ اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یقینا ہو گئی ہو گی بلکہ جو نہیں ڈھونڈنا تھے ان تک بھی ہو گئی ہو گی۔ :)
آصف اثر — مارچ 23، 2017 4:46 شام
یہ بے تکلفی دوستی کی وجہ سے ہے ؟
دوست کی لڑیاں غائب نہیں کی جاتی:)
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2017 4:46 شام
ذوالقرنین بھائی، انیس بھائی کی یاد دلا دی آپ نے :)
امداد علی قادری — مارچ 23، 2017 5:10 شام
ماشاء اللہ عزوجل، تمام دوستوں کو ادب سے سلام ، گروپ اور فورم کا بڑا فائدہ یہی تو ہے ،کہ دوستوں سے سیکھنا کا موقع ملتا ہے،اور دوستوں سے گذارش ہے کہ جن کو جو چیز آتی ھو وہ دستوں سے ضرور شئیر کریں۔ مھربانی
ظل عرش — مارچ 23، 2017 7:37 شام
یہ بے تکلفی دوستی کی وجہ سے ہے ؟
جزاک اللہ، آپ بھی خوش رہیے ۔ :)
یہ بتائیے کہ اشعار تک رسائی ہوئی یا نہیں؟ اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یقینا ہو گئی ہو گی بلکہ جو نہیں ڈھونڈنا تھے ان تک بھی ہو گئی ہو گی۔ :)
بالکل.. اور بہت بہت اچھے لوگوں تک بھی رسائی ہو گئ الحمد للہ..
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:20 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95312/page-6