یہی تو۔۔۔
ہم بھی پریشان ہوگئے تھے کہ آتے ہی خدائی کا دعویٰ کردیا!!!
بہرحال خوش آمدید۔۔۔
یہی تو۔۔۔
نعوذبااللہ ایسی بات نہیں. مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کو کیسے صحیح کروں.
جزاک اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ ہم نے آپ کا رکنیتی نام "ذی العرش" سے تبدیل کر کے "ظل عرش" کر دیا ہے۔ اگر تبدیلی رکنیتی نام کے بجائے مراسلے میں درکار ہے تو ہم پہلے والا نام بحال کر دیں گے البتہ آپ متعلقہ مراسلوں کو رپورٹ کر سکتی ہیں تاکہ ان میں تبدیلی کی جا سکے۔
بہت شکریہ. اور مجھے آپ کی بات کی بالکل سمجھ نہیں آئی مجھے صرف اپنا نام درست کروانا تھا.
آپ نے نہ صرف اپنا رکنیتی نام (جو نام آپ کی نمائندہ تصویر کے ساتھ نظر آتا ہے) کو "ذی العرش" لکھا تھا، بلکہ تعارفی مراسلے میں "میں ذالعرش ہوں" کہہ کر بات شروع کی تھی۔ رکنیتی نام تو ہم نے تبدیل کر دیا ہے، لیکن مراسلوں کا مواد بدستور موجود ہے۔ ممکن ہے کہ ابھی آپ خود اپنے مراسلوں میں تدوین کر سکیں، لیکن کچھ وقت گذر جانے کے بعد مراسلوں کے مواد میں کسی قسم کی تبدیلی کے لیے مراسلہ رپورٹ کرنا ہوگا۔
اچھا مراسلوں میں کیسے تبدیل کروں؟
مراسلوں کی ذیل میں اگر "تدوین" کا ربط نمودار ہو رہا ہے تو تبدیلی کر سکتی ہیں ورنہ "رپورٹ" کے ربط پر کلک کر کے تبدیلی کی عرضی ڈال سکتی ہیں۔
شکریہ. چلیے کوشش کرتی ہوں پر یہ اتنا ہی مشکل لگ رہا ہے جتنا آجکل ڈین سے ٢٤ مارچ کی چھٹی لینا.
شکریہ خوش رہیں.
شکریہ خوش رہیں.
شکریہ خوش رہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95312/page-5