میرا تعارف

عثمان — مارچ 20، 2017 5:25 شام
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?
جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?
عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?
سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?
ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?
سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?
سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
مزید برآں یہ سوالات تو خود آپ کے متعلق بہت کچھ بتاتے ہیں۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:26 شام
ان میں سے بعض سوالات کے جوابات تو ایک سے زائد ہوسکتے ہیں۔ :)
مارجن دیں گے جی۔
ظہیر عباس ورک — مارچ 20، 2017 5:29 شام
خوش آمدید محترمہ!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:31 شام
مزید برآں یہ سوالات تو خود آپ کے متعلق بہت کچھ بتاتے ہیں۔ :)
آمد بہار ہے کچھ ہلچل یا چل چل ہونے دیں۔
راحیل فاروق — مارچ 20، 2017 5:37 شام
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?
جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?
عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?
سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?
ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?
سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?
سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
لگتا ہے ہمارے نصیب میں تینتیس فیصد نمبروں کے ساتھ ہی پاس ہونا ہی لکھا ہے۔
یاز — مارچ 20، 2017 5:39 شام

اینج نہ کرو جی۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:40 شام
لگتا ہے ہمارے نصیب میں تینتیس فیصد نمبروں کے ساتھ ہی پاس ہونا ہی لکھا ہے۔
دنیا بڑی تیز ہے:winking:
ہادیہ — مارچ 20، 2017 5:40 شام
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?
جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?
عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?
سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?
ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?
سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?
سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
چوہدری صاحب ساریاں لڑائیاں تسی ایک سوالنامے چے ای پوچھ لی آں:ROFLMAO::ROFLMAO:
ہادیہ — مارچ 20، 2017 5:41 شام
خوش آمدید سین۔۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:41 شام
تواڈا وی دل گهٹ گیا اے۔۔۔ ؟
عثمان — مارچ 20، 2017 5:42 شام
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?
ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?
ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?
جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?
عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?
سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?
ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?
سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?
سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?
کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?
یہ سوالات اور ان کے جوابات آپ کی رکنیت کی طرح محفل میں ماضی قریب ہی سے ہیں۔ جبکہ سین خے چھ برس سے محفل میں سن گن لے رہی ہیں۔
لہذا کچھ نسبتاً قدیم سوالات۔۔:)
محفل کی بارہ دری کیوں شروع کی گئی ؟
محفل کی انتظامیہ میں اولین خاتون کون تھیں ؟
وہ کونسی واحد محفلین تھیں جنہیں مدیر اعلیٰ کا عہدہ حاصل تھا ؟
ایک وقت میں ناظمین اعلیٰ کی زیادہ سے زیادہ تعداد کتنی رہی ہے ؟
وی بلیٹن کے دور میں کونسی واحد ریٹنگ کا اختیار تھا ؟
اس کے بعد مزید سوالات تیار کیے جا سکتے ہیں۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:43 شام
ہادیہ نے کہا:
چوہدری صاحب ساریاں لڑائیاں تسی ایک سوالنامے چے ای پوچھ لی آں:ROFLMAO::ROFLMAO:
آہو۔۔ اینج ای سمجھ لوو۔ :battingeyelashes:
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:46 شام
یہ سوالات اور ان کے جوابات آپ کی رکنیت کی طرح محفل میں ماضی قریب ہی سے ہیں۔ جبکہ سین خے چھ برس سے محفل میں سن گن لے رہی ہیں۔
لہذا کچھ نسبتاً قدیم سوالات۔۔:)
محفل کی بارہ دری کیوں شروع کی گئی ؟
محفل کی انتظامیہ میں اولین خاتون کون تھیں ؟
وہ کونسی واحد محفلین تھیں جنہیں مدیر اعلیٰ کا عہدہ حاصل تھا ؟
ایک وقت میں ناظمین اعلیٰ کی زیادہ سے زیادہ تعداد کتنی رہی ہے ؟
وی بلیٹن کے دور میں کونسی واحد ریٹنگ کا اختیار تھا ؟
اس کے بعد مزید سوالات تیار کیے جا سکتے ہیں۔ :)
آپ کی بات ٹهیک ہے۔
دراصل میں نے کچھ زیادہ مشہور اور کچھ عام سے سوالات مکس کیے ہیں۔ تکنیکی سوالات نا کرنے کی وجہ معزز محفلین کا بحث اور لڑائیاں وغیرہ کے بارے میں جاننے کا اظہار تها۔
یاز — مارچ 20، 2017 5:50 شام
تواڈا وی دل گهٹ گیا اے۔۔۔ ؟
دل کیوں گھٹے گا جی خیر سے۔
لیکن ہماری نظر انجامِ گلستاں پہ بھی ہے
(انجامِ گلستاں کو انجامِ داستاں پڑھا جائے تو مفہوم زیادہ واضح ہو گا)۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2017 5:58 شام
موبائل دی انرجی مک چلی اے۔ جے جواب آئے تے کل وط ایتهے ای ملاقات تهیسی۔ رب راکها
سین خے — مارچ 20، 2017 6:09 شام
پے خ کا مطلب بعد میں بتاتا ہوں۔ فی الحال ان نہایت آسان سوالات کا جواب دیجیے۔ تمام سوالات لازمی نہیں ہیں۔ لیکن چیٹنگ بالکل ممنوع ہے۔

چوہدری صاحب اتنا بڑا فورم ہے۔ چیٹنگ کرنے کے لئے پورا فورم سرچ کرنا پڑ جائے گا۔ سال بھر نکل جائے گا۔ :p
محفل کے دوسرے درویش کا نام کیا ہے..?
نہیں پتا

محفل کے تین مشہور ٹرولز کون کون سے ہیں ?

یہ مروانے والا سوال ہے پر چلیں یوں ہے تو یوں ہی سہی ایچ اے خان۔ نظامی، ایکس بوائے
پی۔ ایس: اگر کسی کو دکھ ہو کہ ان کا نام کیوں نہیں لیا گیا تو میں شرمندہ ہوں۔ آپ اپنا نام یہاں بلا تکلف ضرور شامل فرمائیں :whistle:

ترک رقاصہ والی لڑی میں کن دو ممبران کا اختلاف رہا تها ?

راحیل فاروق، نور سعدیہ

ایشل خانم کی وجہ شہرت کیا رہی تهی ?

میرے خیال سے یہ معاملہ میری نظر سے نہیں گزرا

جناب قیصرانی کو محفل پر صرف ایک ممبر پسند ہے, کون ہیں وہ بهلا ?

کیا واقعی؟؟؟ مجھے تو لگتا ہے کہ قیصرانی صاحب کے کافی سارے پسندیدہ محفلین ہوں گے۔ تکا چلے گا شائد ابن سعید۔

عزیز امین کو سب سے زیادہ کیا پسند تها ?

نامعلوم

سب سے زیادہ سفرنامے کون سے دو ممبران پوسٹ کرتے ہیں ?

میں نے تو زیک اور قیصرانی کے ہی سب سے زیادہ پڑھے ہیں

ماہی احمد کی ملاقات اسلام آباد میں کس محفلین سے ہوئی تهی ?

میرے خیال سے شائد عائشہ عزیز

سچی پنجابن کس محفلین کو کہا جاتا ہے ?

غدیر زھرا

سید لبید غزنوی کی ہوائی منگیتر یا خالہ زاد کا کیا نام تها ؟

یاد نہیں آرہا
کونسا ممبر محفل پر عموماً سب سے زیادہ اختلافات کا باعث سمجها جاتا ہے..?

عارف کریم

کٹھ پتلی ممبران کی اصطلاح کس نے ایجاد کی ?

نامعلوم
سین خے — مارچ 20، 2017 6:13 شام
خوش آمدید محترمہ سین خے۔ویسے چھ سال تک خاموش رہنا بڑے دل گردے کا کام ہے ۔
سین سے سائرہ اور ”خے“ سے؟

شکریہ :) جی میرا دل ہے ہی بڑا :cool:
خاور خرم خالد ۔۔۔ ویسے خان بهی ہو سکتا ہے۔

چوہدری صاحب کا آخری تکا صحیح ہے۔ خے سے خان
سین خے — مارچ 20، 2017 6:15 شام
السلام علیکم سین خے صاحبہ
اردو محفل میں خوش آمدید
وعلیکم السلام
مہربانی :)
سین خے — مارچ 20، 2017 6:18 شام

شکریہ

شکریہ ہادیہ :)
زیک — مارچ 20، 2017 6:55 شام
خوش آمدید سین

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95371/page-2