درستی کے لیے شکرگزار ہوں۔
درستی کے لیے شکرگزار ہوں۔
احتیاط سے کام لیجیے بھائی جان۔ یہ تو اچھا ہے اس محفل میں ماروی سرمد یا عاصمہ جہانگیر نہیں پائی جاتیں ورنہ آپ کے خلاف موم بتی احتجاج بھی ہو سکتا ہے۔
نہیں جناب یہ کسی ہسپتال کی ''انتہائی نگہداشت'' وارڈ میں بیٹھ کر لکھا گیا انتہائی سنجیدہ مراسلہ ہے۔
اس بارے میں شاید سعود بھائی کو بھی علم نہ ہو
اور کچھ اس اعزاز کو متعدد بار حاصل کرنے کے بعد اس حد تک عادی ہو چکے ہیں کہ اگر غیر معطلی دورانیہ طویل ہونے لگے تو اختلاج قلبی آغاز ہو جاتا ہے۔
وعلیکم السلام!
میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
آپی جب سے میں آئی ہوں تب سے یہی جنگ عظیم یہاں ہوتی دیکھی ہیں۔ باقی کا مجھے علم نہیں
ہاں آپ کی رکنیت قدم ترین میں سے ہے۔
بہت خوب ،خوش آمدید ! اہلاًو و سھلاًو۔
نہیں عثمان بھائی، ماوراء اور مقدس
بس اب محفل کی تاریخ پر ایک مضمون لکھ ہی دیں۔
ہم آپ کی ہمت کو سیلوٹ کرتے ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95371/page-7