ہم نے تو آم کو کینو بنادیا تھا بلال
اس بہانے لوٹ لیا پٹھان فروٹ والے کو۔۔۔۔

کوئی جلدی نہیں۔ امن رکھیئے۔
) ۔ جو کہ مجے بہت اچھی لگی کیونکہ یہاں سب کچھ اردو میں تھا۔ اور کچھ انگلش کے الفاظ کی اردو پڑھ کر خوشگوار حیرت بھی ہوئی۔۔۔۔
)
، (جو کہ بہت ہی پیارا اور
تھا
) آپ کے والد نے آپ کا نام محمد واصف رکھا۔ 4 سال کی عمر ہونے پر، ابتدائی تعلیم کے لیے گونمٹ ھائی سکول میں داخل کروا دیا گیا
جہاں سےآپ نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی
۔ مزید تعلیم کے لیے آپ شہر تشریف لے گئے، وہاں آپ نے گونمٹ ایم ڈی کالج میں ایڈمیشن لیا۔ وہاں سے آپ نے ایف ایس سی "امتیازی نمبروں" میں پاس کی
۔ پھر آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے اسلام آباد تشریف لے گئے، وہاں سے آپ نے کمپیوٹر انجنئرنگ کی ڈگری حاصل کی
و قوم کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر اسلام آباد میں ہی ایک پبلک سیکٹر آرگنائزیشن میں ملازمت اختیار کر لی۔۔۔۔
بلال میں اردو لکھنے میں ابھی بچہ ہی ہوں۔۔۔ 

شکریہ حسان بھائی

آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔ساتھ ساتھ یہ بھی جان کر کے چلو غلطیاں کرنے والوں کا آج کل ایک گروپ بڑھ رہا ہے
