میرا تعارف میری زبانی۔۔۔

محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:25 صبح
شکریہ​
الف عین صاحب۔۔۔:)
محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:26 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شکریہ سیدہ شگفتہ صاحبہ :)
محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:28 صبح
شکریہ بہن۔۔۔:)
محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:30 صبح
خوش آمدید واصف صاحب
graphics-welcome-946162.bmp
شکریہ​
کھوکھر صاحب۔۔۔:)
محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:37 صبح
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔ساتھ ساتھ یہ بھی جان کر کے چلو غلطیاں کرنے والوں کا آج کل ایک گروپ بڑھ رہا ہے :p
تو آپ بھی سلو ہیں:nottalking:
ویسے آپ نے لفظوں کا چناو کافی اچھا کیا آپ کا تعارف پڑھ کر مزاح آیا شکریہ
:LOL: شکریہ جی آپکا کہ آپکو الفاظ کا چناو پسند آیا :) ، کچھ لوگوں نے تو ہماری غلطیاں (Typing Mistakes) ہی نکالی ہیں۔۔۔ :sad3: :jokingly:
محمد واصف — نومبر 19، 2012 8:39 صبح

اچھا جی۔۔۔:laughing3:
محمد بلال اعظم — نومبر 19، 2012 8:43 صبح

ہاں جی:devil3:
سیماب — نومبر 19، 2012 4:57 شام
:LOL: شکریہ جی آپکا کہ آپکو الفاظ کا چناو پسند آیا :) ، کچھ لوگوں نے تو ہماری غلطیاں (Typing Mistakes) ہی نکالی ہیں۔۔۔ :sad3: :jokingly:
کوئی بات نہین ہم بھی آپ ہی کی لائیں کے لوگ ہیں(y)
محمد واصف — نومبر 20، 2012 10:39 صبح
کوئی بات نہین ہم بھی آپ ہی کی لائیں کے لوگ ہیں(y)

:laughing3: آپکی بات سن کر اچھا لگا کہ کوئی تو ہماری لائیں کا ملا۔۔۔:tongueout:
محمدعمرفاروق — دسمبر 3، 2012 11:42 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94.56394/page-3