میرا نام

فارقلیط رحمانی — مارچ 4، 2013 3:52 شام
الخبر ، سرگودھا، ۔ ۔​
اردو اور انگلش میں ایم اے​
ماشا ء اللہ! تب تو آپ واقعی بڑے کام کی چیز ہیں۔ماماشالاجی! کیونکہ ہم لوگ انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی ترجمہ کے کام سے جوجھتے رہتے ہیں۔ آپ کے علم اور تجربہ سے استفادے کی سعادت ملتی رہے گی۔
ملائکہ — مارچ 4، 2013 4:11 شام
ماما شالا محفل میں خوش آمدید
ماما شالا — مارچ 4، 2013 8:03 شام
ماشا ء اللہ! تب تو آپ واقعی بڑے کام کی چیز ہیں۔ماماشالاجی! کیونکہ ہم لوگ انگریزی سے اردو اور اردو سے انگریزی ترجمہ کے کام سے جوجھتے رہتے ہیں۔ آپ کے علم اور تجربہ سے استفادے کی سعادت ملتی رہے گی۔

یقینا
قیصرانی — مارچ 4، 2013 8:07 شام
محفل پر خوش آمدید ماما شالا
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:07 شام
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.60624/page-3