میرا نام ثمینہ ہے

شمشاد — جولائی 3، 2009 11:55 شام
ثمینہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — جولائی 3، 2009 11:56 شام
یہ عبد اللہ اور خوشی کے درمیان تیسری بین الاقوامی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی کیا؟
خوشی — جولائی 3، 2009 11:58 شام
شروعات انھوں نے کی تھی اتنے مذاق کرنے کے بعد خود 1 مذاق پہ برا منا لیا ، آپ خود فیصلہ کریں
شمشاد — جولائی 4، 2009 12:03 صبح
عبد اللہ آپ ذرا تھانے میں آؤ آپ سے بات چیت کرنی ہے۔
خوشی — جولائی 4، 2009 12:06 صبح
:chill::chill::chill::chill:
محمدصابر — جولائی 4، 2009 4:06 صبح
خوش آمدید ثمینہٍ صاحبہ
محمد وارث — جولائی 4، 2009 4:48 صبح
خوش آمدید ثمینہ صاحبہ!
سیدہ شگفتہ — جولائی 4، 2009 4:56 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
فرخ منظور — جولائی 4، 2009 6:41 صبح
محفل میں خوش آمدید ثمینہ صاحبہ!
مغزل — جولائی 4، 2009 6:46 صبح
ثمینہ جی محفل میں‌صمیمِ‌قلب سے خوش آمدید ، ہم آپ کے مزاج کے مطابق گفتگو کریں‌گے انشا اللہ۔ جیتی رہیے ۔ سداسلامت شاد باد۔والسلام
شاہ حسین — جولائی 4، 2009 6:50 صبح
محترمحہ ثمینہ صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید ۔
الف عین — جولائی 4، 2009 7:01 صبح
خوش آمدید ثمینہ
عین عین — جولائی 4، 2009 7:09 صبح
ثمینہ جی! خوش آمدید۔ بے ضرر سوالات کے جوابات دے دیا کریں۔ ویسے یہاں‌ کوئی بھی بدتمیز نہیں‌ ہے ، سوائے "بدتمیز" کے۔ میرا خیال ہے آپ رفتہ رفتہ سمجھ ہی جائیں‌ گی تو آپ کو سوالات برے لگیں‌ گے اور نہ ہی جواب دینے مین‌ کوئی پریشانی محسوس ہو گی۔
آتی جاتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خوشی سے بچ کر رہیں:)
عین عین — جولائی 4، 2009 7:13 صبح
عبد اللہ آپ ذرا تھانے میں آؤ آپ سے بات چیت کرنی ہے۔

بھائی ۔۔۔۔۔ تھانے گئے ؟ کیا سلوک کیا تھانے دار نے؟ رشوت لے کے چھوڑ دیا ہو گا۔
بتائو بھلا ہم مرد کوئی شکایت درج کروائیں‌ تو کارروائی کے بجاے الٹا ہماری شامت آ جاتی ہے اور ایک لڑکی کے کہنے پر ہمارے بھائی کو تھانے بلوا لیا۔ آخر کب سدھرے گی ہماری ویب پولیس:) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی تم ڈرنا مت پٹو ۔۔۔ اور ڈھیٹ‌ہو جائو۔
شمشاد — جولائی 4، 2009 7:18 صبح
ابھی تک تو آیا نہیں، مفرور ہے۔
Saraah — جولائی 4، 2009 7:24 صبح
ثمینہ جی میری طرف سے بھی خوش آمدید :)
نایاب — جولائی 4، 2009 8:14 صبح
السلام علیکم

سدا خوش رہیں آمین
نایاب
ایم اے راجا — جولائی 4، 2009 10:31 صبح
السلام علیکم
محترمہ ثمینہ صاحبہ خوش آمدید امید ہیکہ آپکا وقت یہاں بہت اچھا گذرے گا۔
شہزاد وحید — جولائی 4، 2009 5:04 شام
پرہیزی خوش آمدید ۔۔۔ :)
عین عین — جولائی 4، 2009 5:21 شام
ابھی تک تو آیا نہیں، مفرور ہے۔

شمشاد بھائی آپ کیسے تھانے دار ہیں۔ آپ کا بھرم ہی نہیں۔ ابھی تک نہیں‌ آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر سے اٹھوا لیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%AB%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%81-%DB%81%DB%92.23381/page-2