میرا نام نوشاب ہے

نیلم — مارچ 12، 2013 7:46 شام
خوش آمدید
پردیسی — مارچ 12، 2013 8:13 شام
خوش آمدید بڑے بھائی جی ۔۔۔۔ :p
محمد علم اللہ — مارچ 12، 2013 8:18 شام
:AOA:
:welcome:
نکتہ ور — مارچ 12، 2013 8:58 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘
اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں
اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں
آپ کے نام سے کچھ ہٹانے کی بجائے آخر پر ہ لگا دیں تو؟
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:27 شام
شکریہ
رحمانی بھائی اآپ نے تو میرے نام کے بارے میں بہت کچھ بتا دیا اتنی معلومات تو مجھے بھی نہیں تھیں دوبا رہ بہت شکریہ
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:30 شام
آپ سب کا شکریہ
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:31 شام
کسی خاص بندے کو جواب دینے کا کیا طریقہ ہے ؟
mfdarvesh — مارچ 26، 2013 4:32 شام
:AOA: :welcome:
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:33 شام
وعلیکم السلام
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:36 شام
کسی خاص بندے کو جواب دینے کا کیا طریقہ ہے ؟
اس پوسٹ کے نیچے بائیں جانب موجود "جواب" پر کلک کریں۔
وہ پوسٹ ایڈیٹر میں "کوٹ" ہو جائے گی
کوٹ شدہ پیغام کے نیچے اپنا پیغام لکھ دیں
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:37 شام
ایک اور طریقہ ٹیگ کرنا ہے
اس کے لیے رکن کے "یوزرنیم" سے پہلے @ لگائیں اور بغیر کوئی سپیس دیے "یوزرنیم" لکھ دیں
ایسے نوشاب
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:42 شام
ایک اور طریقہ ٹیگ کرنا ہے
اس کے لیے رکن کے "یوزرنیم" سے پہلے @ لگائیں اور بغیر کوئی سپیس دیے "یوزرنیم" لکھ دیں
ایسے نوشاب
محسن وقار علی
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:44 شام
جی بالکل ایسے(y)
اب جواب والا طریقہ بھی آزمائیں
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:44 شام
ایک اور سوال محسن بھائی آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے فورم پر کوئی سوال لکھا ہے
مطلب لائیو آپ کو کیسے معلوم ہوا
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:47 شام
ایک اور سوال محسن بھائی آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے فورم پر کوئی سوال لکھا ہے
سمپل
یہ دھاگہ میرے "زیر نگرانی" ہے
پر وہ دھاگہ جس میں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ خود بہ خود زیر نگرانی آ جاتا ہے
جب میں نے آپ کو ویلکم کہا تو یہ میرے زیر نگرانی آگیا
اسے ختم بھی کیا جاسکتا ہے
دھاگے کے اوپر بائیں جانب لکھا ہوتا ہے "دھاگے کی نگرانی ترک کریں"
اس پر کلک کریں۔اور اگلے باکس میں کنفرم کر دیں
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:51 شام
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اس بندے کہ جس کی پوسٹوں کے بارے میں آپ اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں اس کی "اقتداء" کر لیں
اس کے لیے یوزر کے نام پر کلک کریں۔کھلنے والی چھوٹی ونڈو میں ایک آپشن "اقتداء" بھی ہو گا اس پر کلک کر دیں
نوشاب — مارچ 26، 2013 4:51 شام
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
ایسے تو نہیں جیسے اب میں اس دھاگے کو مسلسل اپڈیٹ کر رہا ہوں اور جو بھی بات چیت چل رہی ہے وہ میری زیر نگرانی ہے
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:54 شام
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
اس کا نام ہی اس کی وضاحت ہے بھائی:battingeyelashes:
جو دھاگہ آپ کے "زیر نگرانی" ہو گا اس میں جب بھی کوئی پوسٹ کرے گا چاہے اس نے آپ کو مخاطب کیا ہو یا نہ کیا ہو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی:email:
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:56 شام
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
ایسے تو نہیں جیسے اب میں اس دھاگے کو مسلسل اپڈیٹ کر رہا ہوں اور جو بھی بات چیت چل رہی ہے وہ میری زیر نگرانی ہے
مسلسل اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں
صرف ایک دفعہ پوسٹ کرنا ہی کافی ہو تا ہے
پلس جو دھاگے آپ نے شروع کیے ہوتے ہیں وہ بھی آپ کے زیر نگرانی ہوتے ہیں لیکن اس کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 4:58 شام
مثلاً۔ نوشاب ، آپ اس دھاگے میں کچھ پوسٹ کریں
اس طرح یہ آپ کے زیر نگرانی آ جائے گا پھر میں اس میں پوسٹ کروں گا تو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-کی-بارہ-دری.53379/page-1074

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92.60778/page-2