میرا نام نوشاب ہے

نوشاب — مارچ 26، 2013 5:09 شام
ایک مزید سوال
سرورق پر اس جگہ میں
موضوعات:
43,451
پیغامات:
1,206,935
ممبران:
5,066
User Record: (اس یوزر ریکارڈ سے کیا مراد ہے ) یہ مسلسل 191 پر رکا ہوا ہے کیوں
191
حالیہ ممبر:
alex2013
نوشاب — مارچ 26، 2013 5:10 شام
اس کا نام ہی اس کی وضاحت ہے بھائی:battingeyelashes:
جو دھاگہ آپ کے "زیر نگرانی" ہو گا اس میں جب بھی کوئی پوسٹ کرے گا چاہے اس نے آپ کو مخاطب کیا ہو یا نہ کیا ہو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی:email:
میری زیر نگرانی مطلب اسے میں نے شروع کیا ہوگا یہ ہی نا
اب سمجھا بہت شکریہ دوبارہ
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:11 شام
ایک مزید سوال
سرورق پر اس جگہ میں
موضوعات:
43,451
پیغامات:
1,206,935
ممبران:
5,066
User Record: (اس یوزر ریکارڈ سے کیا مراد ہے ) یہ مسلسل 191 پر رکا ہوا ہے کیوں
191
حالیہ ممبر:
alex2013
میرے خیال میں یہ 191 ایک دن میں زیادہ سے زیادہ رجسٹر ہونے والے اراکین کی تعداد ہے
لیکن کوئی ایڈمن زیادہ بہتر بتا سکیں گے جیسے کہ ابن سعید بھائی
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:13 شام
میری زیر نگرانی مطلب اسے میں نے شروع کیا ہوگا یہ ہی نا
اب سمجھا بہت شکریہ دوبارہ
ویسے آپ جو سمجھے ہیں وہ مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں سمجھ سکوں کہ آپ نے صیح سمجھا ہے یا نہیں:battingeyelashes:
ابن سعید — مارچ 26، 2013 5:16 شام
میرے خیال میں یہ 191 ایک دن میں زیادہ سے زیادہ رجسٹر ہونے والے اراکین کی تعداد ہے
لیکن کوئی ایڈمن زیادہ بہتر بتا سکیں گے جیسے کہ ابن سعید بھائی
بیک وقت زیادہ سے زیادہ آن لائن صارفین (اراکین و مہمانان) کی تعداد جو اس سافٹوئیر کے مشاہدے میں آئی۔ در اصل یہ شمار ایک ایڈ آن کی وجہ سے ظاہر ہو رہا ہے جس میں اس فقرے کا ترجمہ شامل کرنے کی سہولت نہیں تھی اسی لیے یہ انگریزی میں نظر آ رہا ہے۔ :)
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:19 شام
بیک وقت زیادہ سے زیادہ آن لائن صارفین (اراکین و مہمانان) کی تعداد جو اس سافٹوئیر کے مشاہدے میں آئی۔ در اصل یہ شمار ایک ایڈ آن کی وجہ سے ظاہر ہو رہا ہے جس میں اس فقرے کا ترجمہ شامل کرنے کی سہولت نہیں تھی اسی لیے یہ انگریزی میں نظر آ رہا ہے۔ :)
شکریہ سعود بھائی
آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے نوشاب بھائی
ابن سعید — مارچ 26، 2013 5:22 شام
شکریہ سعود بھائی
آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے نوشاب بھائی
ہم نے اس فقرے کا ترجمہ کر دیا ہے، گو کہ ہم قدرے چھوٹے فقرے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ :)
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:26 شام
ہم نے اس فقرے کا ترجمہ کر دیا ہے، گو کہ ہم قدرے چھوٹے فقرے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ :)
زبردست سعود بھائی:)
اب "ریٹنگز گیون" کا بھی ترجمہ ہو جائے تو بہت اچھا ہو گا:battingeyelashes:
ابن سعید — مارچ 26، 2013 5:30 شام
زبردست سعود بھائی:)
اب "ریٹنگز گیون" کا بھی ترجمہ ہو جائے تو بہت اچھا ہو گا:battingeyelashes:
جی پیارے! جو حکم۔۔۔ :) :) :)
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:31 شام
جی پیارے! جو حکم۔۔۔ :) :) :)
ارے سعود بھائی کیوں شرمندہ کرتے ہیں:blushing:
"حکم" ہرگز نہیں تھا صرف ایک "درخواست" تھی:)
نوشاب — مارچ 26، 2013 5:50 شام
یہاں سے مزید ایک اور سوال
شکریہ سعود بھائی
آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے نوشاب بھائی
شکریہ
لیکن ایک اور سوال ہے کہ ابن سعید بھائی کو کیسے پتہ چلا کہ ہم میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اور انہوں نے اتنی جلدی جواب بھی دے دیا
کیا اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ نے ان کے نام کو ٹیگ کیا تھا
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:51 شام
یہاں سے مزید ایک اور سوال
شکریہ
لیکن ایک اور سوال ہے کہ ابن سعید بھائی کو کیسے پتہ چلا کہ ہم میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اور انہوں نے اتنی جلدی جواب بھی دے دیا
کیا اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ نے ان کے نام کو ٹیگ کیا تھا
بالکل یہی وجہ ہے
اسی لیے انہوں نے میرے پیغام کا اقتباس لیا تھا
ابن سعید — مارچ 26، 2013 5:55 شام
ارے سعود بھائی کیوں شرمندہ کرتے ہیں:blushing:
"حکم" ہرگز نہیں تھا صرف ایک "درخواست" تھی:)
جناب! درخواست کی تعمیل کی گئی! :) :) :)
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 5:56 شام
جناب! درخواست کی تعمیل کی گئی! :) :) :)
شکریہ سعود بھائی:love:
نوشاب — مارچ 26، 2013 5:59 شام
اور آج کا ایک آخری سوال جناب (محسن وقار بھائی )
نیا دھاگہ شروع کیسے کرنا ہے
اور کیا دھاگہ ختم کرنے کا ہمیں اختیار ہے یا نہیں
محسن وقار علی — مارچ 26، 2013 7:13 شام
اور آج کا ایک آخری سوال جناب (محسن وقار بھائی )
نیا دھاگہ شروع کیسے کرنا ہے
اور کیا دھاگہ ختم کرنے کا ہمیں اختیار ہے یا نہیں
کسی بھی زمرے میں جائیں
وہاں بائیں اوپر جانب "نیا دھاگہ شروع کریں" کا بٹن ہو گا اس پر کلک کریں
دھاگے کے پہلے مراسلے میں جو لکھنا چاہتے ہیں لکھ دیں اور "دھاگہ تخلیق کریں" کے بٹن پر کلک کر دیں
شمشاد — مارچ 26، 2013 7:18 شام
نوشاب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
دیر سے استقبال کرنے پر معذرت۔
الف عین — مارچ 27، 2013 10:02 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید نوشاب۔
بنت شبیر — مارچ 27، 2013 10:05 صبح
:welcome::bomb:
فارقلیط رحمانی — مارچ 27، 2013 10:21 صبح
ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘
اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں
اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں
نوشاب صاحب ! آپ اپنے نام میں سے ایک بھی حرف ہٹا دیں گے تو آپ آپ نہیں رہیں گے۔ آپ کا نام ہی مٹ جائے گا۔اور نتھنگ مطلب کچھ نہیں رہیں گے -یعنی آپ کی ہستی اور وجود ہی مٹ جائے گا۔
یہ خصوصیت تو صرف اللہ کے اسم ذات ہی میں پائی جاتی ہے۔رب تعالیٰ کے اسمِ ذات اللہ میں سے الف حذف کریں تو باقی رہے گا= للہ جس کے معنی ہیں اللہ کے لیے۔قرآنَ پاک میں ہے للہ ما فی السمٰوٰتَ۔۔۔۔۔۔
اللہ میں سے الف اور پہلا لام دونوں حذف کریں تو باقی رہے گا= لہٗ جس کے معنیٰ اُس کے لیے یعنی اُس اللہ کے لیے قرآن میں متعدد مقامات پر آتا ہے : لہ ما فی السمٰوٰت ۔۔۔۔۔اور اگر پہلے تینوں حروف حذف کردیں تب بھی باقی رہے گا= ہٗ جس کے معنیٰ ہیں وہ اور یہ بھی قرآن میں موجود ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92.60778/page-3