میرا نام نوشاب ہے

عسکری — مارچ 31، 2013 9:59 شام
تو جب چاہے مڑ لے۔ پرانا مراسلہ موجود ہو گا تو معلوم ہو گا ناں کہ مڑ گیا ہے۔
بھائی جان یہ غلط ہے پرائیویسی بھی کوئی چیز ہے
شمشاد — مارچ 31، 2013 10:18 شام
جب تک ایک مراسلہ تمہارے کی بورڈ کے اندر ہے تو وہ پرائیویٹ ہے۔ لیکن جیسے ہی وہ کی بورڈ سے نکل کر محفل کی زینت بنا، وہیں اس کی پرائیویسی ختم ہو گئی۔
شعیب سعید شوبی — اپریل 1، 2013 8:55 صبح
خوش آمدید نوشاب!
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:07 صبح
KwULv.png
نوشاب — اپریل 1، 2013 7:16 شام
کچھ اراکین کی ہیرا پھیری کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
اراکین کی ہیرا پھیری ؟؟؟؟؟
کوئی کیسے ہیرا پھیری کر سکتا ہے وہ تو اپنا مراسلہ ہی حذف کرے گا نا
ہیرا پھیری تو تب ہو سکتی جب کوئی کسی دوسرے کا مراسلہ حذف کرے یا ترمیم کرے
شمشاد — اپریل 2، 2013 7:45 صبح
اراکین کی ہیرا پھیری ؟؟؟؟؟
کوئی کیسے ہیرا پھیری کر سکتا ہے وہ تو اپنا مراسلہ ہی حذف کرے گا نا
ہیرا پھیری تو تب ہو سکتی جب کوئی کسی دوسرے کا مراسلہ حذف کرے یا ترمیم کرے
ابھی کوئی رکن شرارت کرے اور کوئی غلط قسم کا پیغام کسی رکن کے متعلق لکھ دے اور بعد میں حذف کر کے کہہ دے کہ میں نے تو کہا ہی نہیں۔
طالوت — اپریل 26، 2013 8:05 شام
خوش آمدید نوشاب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%86%D9%88%D8%B4%D8%A7%D8%A8-%DB%81%DB%92.60778/page-5