بے شک رحمانی صاحب آپ نے سچ کہا ہے اللہ ہی ذات ہمیشہ باقی رہنے والی ہے باقی سب تو فانی ہے
بے شک رحمانی صاحب آپ نے سچ کہا ہے اللہ ہی ذات ہمیشہ باقی رہنے والی ہے باقی سب تو فانی ہے
ابن سعید بھائی پتہ چل سکتا ہے کہ وہ خاص دن کونسا تھا جس دن اتنے زیادہ اراکین محفل میں شریک تھے یا کوئی بہت ہی خاص الخاص ٹاپک )موضوع (چل رہا ہوگا ۔
السلام وعلیکم
آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
موزیلا فائر فوکس
پہلے ایسا نہیں تھا اب کیوں ایسا کیا گیا ہے ؟
کچھ اراکین کی ہیرا پھیری کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
کروم استعمال کر کے دیکھیں، کیا اس میں بھی کوئی مشکل پیش آتی ہے؟
کچ کی سزا سب کو کیوں ؟ میں نے اپنی کچھ پوسٹس 3 سال بعد ڈیلیٹ کی تھیں تو بہت خوشی ہوئی تھی کہ اردو محفل بہت اچھی جگہ ہے
اسی لیے تو اب پابندی لگا دی ہے کہ تم اپنے پرانے مراسلے حذف نہ کر سکو۔
یہ کیا بات ہوئی زندگی موڑ لیتی ہے اور انسان کو مڑنا پڑتا ہے