میری کہانی میری زبانی

عثمان — مارچ 20، 2017 3:31 شام
آپ لگتا ہے محفل میں جنس کی تصدیق کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں؟
سند دینے کا شکریہ ۔
نام کی تصدیق کا۔ :)
محض بات چلانے کے لیے یہ ہلکے پھلکے مراسلے ہیں۔ ان باتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:31 شام
تتھینکس زیک
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:35 شام
آپ کے طرزِ تخاطب پر بے اختیار ہی حسرتؔ موہانی کا ایک شعر یاد آگیا :whistle: :D

غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلاف
وہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے

خوش آمدید سائرہ :) آپ میری ہم نام ہیں :)
بے فکر رہیے اب فوج بھی جمہوری ہو چکی ہے ۔
چلیں کوئی تو ہمارے جیسا نام میں ہی سہی۔
استقبال کرنے کا شکریہ
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:36 شام
شکریہ محترم ۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:39 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
شکریہ چوہدری صاحب کافی اپنائیت محسوس ہوئی آپ کے جی آیاں نوں سے ۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ محترم
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:43 شام
ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ "مضحکہ خیز" کی ریٹنگ منفی معنوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی مراسلہ مزاحیہ لگا تو اس کے لیے "پرمزاح" کی مثبت ریٹنگ موجود ہے۔ :)
میں سمجھی مضحکہ خیز بہت زیادہ خوشی میں دیتے ہیں
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:46 شام
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید!
شکریہ یاز صاحب ۔
عثمان — مارچ 20، 2017 3:46 شام
میں سمجھی مضحکہ خیز بہت زیادہ خوشی میں دیتے ہیں
کچھ افراد اس بہت زیادہ خوشی میں دیوانگی کی حد تک چلے جاتے ہیں اور پھر بلاتفریق ہر مراسلے کو مضحکہ خیز ریٹنگ عطا کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:49 شام
کچھ افراد اس بہت زیادہ خوشی میں دیوانگی کی حد تک چلے جاتے ہیں اور پھر بلاتفریق ہر مراسلے کو مضحکہ خیز ریٹنگ عطا کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ.
نوازش خان صاحب ۔
عثمان — مارچ 20، 2017 3:52 شام
اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
اب بھی کچھ سمجھنا باقی ہے؟
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:54 شام
آپ کو جو مسئلہ در پیش ہے اُس میں ،، میں آپ کی برابر کی شریک ہوں۔
کہ میں نے بھی دو دن پہلے یہاں شرکت کی ہے لیکن ابھی بہت کچھ ایسا ہے جس کے سمجھنے میں وقت درکار ہوگا
شریک غم بننے کا شکریہ
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:56 شام
اب بھی کچھ سمجھنا باقی ہے؟
سوری اتنی ریٹنگز پہلی بار دیکھیں تو کنفیوژ ہو گئ ۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 3:58 شام
خوش آمدید سائرہ صاحبہ!
ممنون وارث صاحب ۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 4:01 شام
جناب جلدی میں خوش لکھنا ہی بھول گئے ۔
آدھی پونی خوش آمدید کا شکریہ۔
ویسے یہ آپ نے میرا نام ٹیگ کیسے کیا ۔
سین خے — مارچ 20، 2017 4:04 شام
اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
اپنے صفحہ کوائف پر جائیں۔ دائیں طرف 'مراسلہ ریٹنگ' کا خانہ آرہا ہوگا۔ جن ریٹنگ کو ہرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، وہ مثبت ہیں، جن کو لال سے ظاہر کیا گیا ہے وہ منفی ہیں۔ ایک ریٹنگ کو کالے سے ظاہر کیا گیا ہے وہ غیر جانبدار ہے۔
سائرہ تبسم — مارچ 20، 2017 4:09 شام
اپنے صفحہ کوائف پر جائیں۔ دائیں طرف 'مراسلہ ریٹنگ' کا خانہ آرہا ہوگا۔ جن ریٹنگ کو ہرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، وہ مثبت ہیں، جن کو لال سے ظاہر کیا گیا ہے وہ منفی ہیں۔ ایک ریٹنگ کو کالے سے ظاہر کیا گیا ہے وہ غیر جانبدار ہے۔
وہاں نام اور استعمالات تو نہیں دیے گئے
سین خے — مارچ 20، 2017 4:13 شام
وہاں نام اور استعمالات تو نہیں دیے گئے
آپ کرسر کو جس ریٹنگ پر لے جائیں گی تو اس ریٹنگ کا نام لکھا ہوا آئے گا
عثمان — مارچ 20، 2017 4:15 شام
آپ کرسر کو جس ریٹنگ پر لے جائیں گی تو اس ریٹنگ کا نام لکھا ہوا آئے گا
سین خے آپ کا تعارف بھی مطلوب ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.95350/page-2