اچھا جی
اچھا جی
اب جلدی سے اپنا تعارف کرائیں.
محفل فار ڈمیز میں اس نقطہ کو سب سے اوپر رکھیں
اس سے کیا فرق پڑے گا۔ دس برس بعد آج بھی آپ ہر دوسرے مراسلے کو بے جا پرمزاح کی ریٹنگ دیتے ہیں۔
شکریہ سسٹر
وعلیکم السلام۔۔۔
محفلین کے ساتھ بھی 'استعمال' ہی ہے ؟
توبہ کرو جی چوہدری صاحب توبہ۔۔۔
بھئی آپ نے تو ایف ایم ریڈیو کے انداز میں صرف آپ کے ہم وطنوں کو سلام کیا ہے۔ ہم غیر ملکیوں نے کیا گناہ کیا ہے ؟
خیال بھی نیرنگ خوش ''عام'' دید بھی نیرنگ۔
معذرت جناب۔
Men are from Mars
جب " میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے

اسی لیے عجیب و غریب بلکہ انتہائی غریب قسم کے آرڈر جاری کر رہا ہے.....آپ کے ملک میں نہ رہنے والے دوسرے سیارے سے ہوتے ہیں؟
شکریہ۔
شکریہ