جب "
میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے

آپ کے اور امریکی صدرٹرّمپ کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں...... اس کا بھی حکومت میں پہلا سال ہے اور اسے بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرنا ہے.....

اسی لیے عجیب و
غریب بلکہ انتہائی غریب قسم کے آرڈر جاری کر رہا ہے.....
خیر......محفل میں خوش آمدید ......