میرے بارے میں

تفسیر — مئی 24، 2008 4:12 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
شکاری — جون 3، 2008 3:05 صبح
خوش آمدید جناب شکاری بھائی
ویسے نک نیم بہت ہی اچھا ہے
میرا سوال یہ ہے کہ آپ کو یہ نک نیم رکھنے کا خیال کیسے آیا ؟؟

اس لیے کہ مجھے شکار کا شوق ہے :)
شمشاد — جون 3، 2008 6:40 صبح
لیکن شکاری صاحب آپ شکار کرتے کس کا ہیں اور کون کون سے ہتھیار استعمال کرتے ہیں؟
عبدالرحمن سید — جون 3، 2008 8:00 صبح
شکاری صاحب بہت بہت خوش آمدید،!!!!
شکاری — جون 3، 2008 5:23 شام
لیکن شکاری صاحب آپ شکار کرتے کس کا ہیں اور کون کون سے ہتھیار استعمال کرتے ہیں؟

شمشاد بھائی میں صرف نام کا شکاری ہوں کبھی شکار نہیں کیا بس شوق بہت ہے۔
شمشاد — جون 3، 2008 11:01 شام
چلیں شوق ہی سہی لیکن کس کا شکار کرنے کا شوق ہے؟
شکاری — جون 4، 2008 3:37 صبح
کوئی بھی ملے سب چلے گا۔
عزیزامین — جون 19، 2008 6:46 صبح
سلام شکاری آپ واقعی شکاری ھیں میں بہت سنجیدگی سے سوال پوچ رھا ھوں امید ھے جواب بھی سنجیدا ھو گا شکریہ خدا حفظ ۔
مسٹر گرزلی — جون 19، 2008 7:49 صبح
خوش آمدید شکاری صاحب۔۔۔۔
گرو جی — جون 19، 2008 7:52 صبح
خوش آًمدید شکاری جی
محمداحمد — جون 19، 2008 8:06 صبح
خوش آمدید شکاری صاحب!
کیا شکار کیجے گا؟ آپ بہت محتاط نظر آرہے ہیں کہیں خود شکار ہونے کا ڈر تو نہیں؟
شکاری — جون 30، 2008 6:29 شام
میرا کیا شکار ہونا ہے
میں صرف نام کا شکاری ہوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.12434/page-2