اچھا ہوا آپ نے بتادیا۔ میں تو کہیر سمجھ رہا تھا
اچھا ہوا آپ نے بتادیا۔ میں تو کہیر سمجھ رہا تھا

شکریہ، میر محفل!
ممنون و شکر گزار ہوں
ممنون و شکر گزار ہوں
یک نہ شد دو شد
ممنون و شکر گزار ہوں
وعلیکم خوش آمدید
ہمیں ایک ہی بار میں ہی یقین آگیا ہے
ہا ہا ہا
یہ سوال سو فیصد اُردو محفل سے ہی نقل کردہ ہیں اور مختلف انٹرویوز سے حاصل کیے گئے ہیں۔ ہاں الفاظ میں تھوڑی بہت تبدیلی کی گئی ہے۔ جیسا کہ اگر کوئی سوال مقدس کے انٹرویو سے حاصل کیا گیا ہے تو اس سوال میں سے "جنسی تفریق" ختم کی گئی ہے۔
بھائی، وہ اصل میں نیٹ کا کوئی مسئلہ تھا۔ مجھے یہ پیغام دیا کہ کسی مسئلے کی وجہ سے پیغام نہیں بھیجا جا سکا، میں نے دوبارہ بھیج دیا بلکہ سہ بارہ بھی بھیج دیا اس لیے دو نہیں بلکہ تین، تین بار آ گیا۔ معذرت
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%DA%BA.53865/page-5