وہ تو ذہن میں نہیں آ رہا اشتیاق ، حسان کو یاد ہوگا
وہ تو ذہن میں نہیں آ رہا اشتیاق ، حسان کو یاد ہوگا
ٹھیک ہے۔ تو حسان خان ہمیں اس لنک کے متعلق بتائیے۔
ما شا اللہ ۔ اتنی پھرتی! ہمارےجواب سے دیتے ہی آپ کا جواب اوپر نمودار ہو گیا۔ بہت شکریہ۔ انشا اللہ ۔ کل اسے پڑھوں گا۔
وعلیکم السلام شگفتہ بہنا


پر کتھوں؟ مجھے تو ترک زبان کی الف بے کا نہیں پتہ
وعلیکم السلام ادی، میں ٹھیک، اللہ کا شکر۔ آپ کیسی ہیں؟ بہت عرصے بلکہ سالوں کے بعد کوئی بات ہو رہی ہے۔ مصروفیات، بس کیا بتاؤں، ملازمت کے علاوہ بلاگنگ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ اردو محفل ہی سے بلاگنگ شروع کی تھی اور اب سمجھیں وہی جز وقتی پیشہ ہے ہمارا
زین کی ”ایموشنل بلیک میلنگ“
اللہ آپ کو مکمل صحت دے ادی۔ ویسے بات تو آپ نے ٹھیک کی ہے، اتنی توفیق اللہ نے دی ہے کہ میں جب بھی ارادہ کرتا ہوں وہ اسباب مہیا کر دیتا ہے، ہی اس کا کرم ہے۔ دیکھیں، میں پوری کوشش کروں گا سوالات کے جواب دینے کی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔
)میرے پاس دوسرا آپشن بھی ہے ۔ ابھی مقدس اپیا کو بلاتا ہوں
بھائی یہ ہیں کون؟ بڑی شہرت سنی ہے ان کی ایک دو روز میں
ہاں، یہ محفل نے فورم سیٹ اپ کی شرط رکھ کر پھنسوایا ہے۔ ویسے میرا نام فہد کیہر (ک+ی+ہ+ر) ہے، کہیر یا کہر نہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%DA%BA.53865/page-4