ارے واہ یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا
بہت بہت شکریہ صابر کی آپکی وجہ سے مجھے یہ بات پتہ چلی
ویسے زحال کے بعد آپ بھی اچھی اینکر ہیں سچی
ویسے کیا میں ان میں سے کچھ سوالات چرا سکتی ہوں؟؟؟

ارے واہ آپ تو چھپے رستم نکلے کتنے اچھے سوالات پوچھے ہیں کچھ کچھ تو جانے پہچانے سے لگے