انٹرویو دینا واقعی بہت مشکل کام ہے لیکن آپ کے جوابات بہت زبردست ہیں



یاد ہے آپکو آپ ایک بار مجھے انکار کر چکے ہیں ہفتے کے مہمان بننے کو لیکن اس بار تیار رہیے گا
انٹرویو دینا واقعی بہت مشکل کام ہے لیکن آپ کے جوابات بہت زبردست ہیں



یا اللہ خیر

آپی طریقہ یاد ہے ناں آپ کو۔۔
غیر متفق
اب کی باراتنی جلدی نہیں تھوڑی دیر بعد
کہ اس کا الزام بھی ملحدین کے سر نہ پڑ جائے
جی. اس مصروفیت کا تو معلوم ہے. یہاں سے غیر فعالیت کی وجہ پوچھنا چاہ رہا تھا. شاید یہی مصروفیت ہو. فیس بک پر تو خیر ایکٹو رہتے ہیں.
ابھی آجاؤں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%D9%88%DA%BA.53865/page-9