بہت شکریہ!
بہت شکریہ!
آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ!
ویڈیو میں جو تصویر ہے. یہ تو خواجہ سرا ہے. مردان کا ہے. لوگ اسے مس مردان سے پکارتے ہیں. ہم تو فین ہیں اس بندے کے

نہیں پا جی ۔۔۔ہم تو ٹھہرے غریب امیروں کے کوچہ رنگین و سنگین میں ہمارا کیا کام ہم تو مسجد میں چٹائی بچھا کر بھی استراحت فرما لیتے ہیں ۔
آپ یہ جسارت نا ہی کریں تو بہتر ہے ہمارے آپ کے لیے ۔۔
ابھی پچھلے دنوں ہمارے ایک کزن نے سردیوں میں کسی کے فین چلانے پے میں فین کو چھت سے اتار گھما کر فرش پر دے مارا تھا کیا خیال ہے ؟ ہمیں یخ ٹھنڈی ہوا دینی ہے یا پھر اپنے پر شر سلامت نہیں رکھنے ۔۔
باجی..... میرا مطلب ہے پاجی آپ تو ابھی سے گھبرا گئے ......

خیر ہمیں کیا، ہم نے تو آپ کا فین بننا ہے ، دوسروں سے ہمیں کیا لینا دینا.....


محترم پسندیدگی کا شکریہ!
قابل غور۔۔۔۔
نہ صرف قابل غور بلکہ قابل عمل مشورہ ہے !
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D9%BE.94465/page-8