میں اور آپ!

Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 3:51 شام
باقی سب چھوڑیں ان سب حضرات نے آپکو لفٹ کیسے کروادی کہیں آپ انکے کپڑے بھی تو نہی سیتے
محلے والوں کے کپڑے میں پہلے سیتاتھا، اس لیے لوگ مجھے درزی درزی کہتے تھے ..... اب میں فلم اسٹارز کے کپڑے سیتا ہوں اس لیے میں اب ڈریس ڈیزائنر ہوں...... وہ بھی انٹرنیشنل ڈریس ڈیزائنر......:cool2:
مژگان نم — جنوری 31، 2017 3:57 شام
محلے والوں کے کپڑے میں پہلے سیتاتھا، اس لیے لوگ مجھے درزی درزی کہتے تھے ..... اب میں فلم اسٹارز کے کپڑے سیتا ہوں اس لیے میں اب ڈریس ڈیزائنر ہوں...... وہ بھی انٹرنیشنل ڈریس ڈیزائنر......:cool2:
انٹرنیشنل ڈیزائنر کے درزی اوہ
سید لبید غزنوی — جنوری 31، 2017 3:57 شام
ارے نہی انکا جاسوسیت سے کیا تعلق ضرور انکے کپڑے سیتے ہونگے
میرا خیال ہے انہوں نےکبھی سوئی بھي نہیں دیکھی ہوگی کپڑے سینا تو بہت دور ہے ۔۔۔آپ نے نک ویلوٹ کی چوریاں پڑھا ہے؟ یہ اسی کے جاسوس لگتےہیں۔۔بے وقعت چیزوں کے لیے اتنے پیچیدہ پلان اور یہاں چھوٹی سی باتوں کے لیے اتنے بڑے بڑے فنکاروں کا سوا ستیا ناس کیا جارہا ہے ۔۔
مژگان نم
Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 4:00 شام
انٹرنیشنل ڈیزائنر کے درزی اوہ
انٹرنیشنل ڈریس ڈیزائنر...... ان پڑھ لوگ دو اور دو آٹھ جماعتیں پڑھی ہوتیں تو یہ کہنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی آپ کو......:shameonyou:
Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 4:00 شام
انٹرنیشنل ڈریس ڈیزائنر...... ان پڑھ لوگ دو اور دو آٹھ جماعتیں پڑھی ہوتیں تو یہ کہنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی آپ کو......:shameonyou:
مژگان نم — جنوری 31، 2017 4:03 شام
انٹرنیشنل ڈریس ڈیزائنر...... ان پڑھ لوگ دو اور دو آٹھ جماعتیں پڑھی ہوتیں تو یہ کہنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی آپ کو..
رہنے دیں اگر آپ انٹرنیشنل ڈیزائنر بن سکتے ہیں تو ہم بھی ان پڑھ ہی بھلے
مژگان نم — جنوری 31، 2017 4:04 شام
میرا خیال ہے انہوں نےکبھی سوئی بھي نہیں دیکھی ہوگی کپڑے سینا تو بہت دور ہے ۔۔۔آپ نے نک ویلوٹ کی چوریاں پڑھا ہے؟ یہ اسی کے جاسوس لگتےہیں
نہی پڑھا
مژگان نم — جنوری 31، 2017 4:06 شام
چیزوں کے لیے اتنے پیچیدہ پلان اور یہاں چھوٹی سی باتوں کے لیے اتنے بڑے بڑے فنکاروں کا سوا ستیا ناس کیا جارہا ہے
شیخ چلی کے بھائی لگتے ہیں
Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 4:09 شام
رہنے دیں اگر آپ انٹرنیشنل ڈیزائنر بن سکتے ہیں تو ہم بھی ان پڑھ ہی بھلے
جلنے والے الله تمہیں بھی دیں......
مژگان نم — جنوری 31، 2017 4:11 شام
جلنے والے الله تمہیں بھی دیں......
اب جلے ہوئے سے کیا جلے بندہ ویسے آپکی ہر بات جلی ہوئ کیوں ہوتی ہے
Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 4:12 شام
شیخ چلی کے بھائی لگتے ہیں
لیکن شیخ صاحب تو کہہ رہے تھے کہ وہ آپ کے ماموں زاد ہیں....:biggrin:
Khuram Shahzad — جنوری 31، 2017 4:18 شام
اب جلے ہوئے سے کیا جلے بندہ ویسے آپکی ہر بات جلی ہوئ کیوں ہوتی ہے

اس موقع پہ مشہور فلا سفر عارف لوہار نے کیا خوب کہا ہے کہ​
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے.......
محمد خرم یاسین — جنوری 31، 2017 5:19 شام
تو جناب سب سے پہلے تو خاکسار کی طرف سے حضور کے حضور میں سلام عرض ہے!
گزشتہ کافی دنوں سے یہاں موجود ہوں لیکن رکنیت اختیار نہیں کی تھی ۔ اپنے فیس بک پیج کے لیے کچھ تحریریں تلاش کر رہا تھا اسی دوران اردو محفل سے روشناس ہوا اور گزشتہ روز ہی رکنیت اختیار کی ۔ اپنے حلقہ احباب میں اردو بولنے اور پنجابی زبان سے اجتناب کرنے کی وجہ سے "بور" ، پاگل ، خبطی جیسے القابوں سے مشہور ہوں مزید یہ کے ناولوں اور کتابوں کے مطالعہ اور کھیلوں سے گریز کرنے کی وجہ سے "کتابی کیڑا" جیسے خوبصورت نام سے بھی جانا جاتا ہوں۔ اور یقین جانیے ایسی بیش قیمت خوبیوں کی موجودگی کا شائبہ مجھے یہاں موجود ارکان میں بھی ہو رہا ہے، اور یہی وہ چیز ہے جس کی وجہ سے یہاں رکنیت اختیار کی۔ غزل لکھنے اور پڑھنے کا مشتاق تو بہت ہوں پر مجھے یہی لگتا ہے کے شائد ہی کبھی کوئ غزل لکھ سکوں یا کوئ شعر یاد رکھ سکوں بہر حال نام تو جیسا کے آپ سب جانتے ہیں میرا "حماد علی" ہے ۔ پاکستان کے شہر جھلم سے تعلق ہے اور یہاں کے "گورمنٹ کالج آف کامرس" میں آئ-کام کے پہلے سال میں زیرِ تعلیم ہوں۔
یقین ہے یہاں آپ جیسے قابل ساتھیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور میری قابلیت میں گراں قدر اضافہ ہو گا ۔
ولسلام!
آپ کی خیریت کا طالب
حماد علی۔
اھلا و سھلا مرحبا!
سید لبید غزنوی — فروری 1، 2017 6:16 صبح
شیخ چلی کے بھائی لگتے ہیں
متفق مگر شیخ چلی تو بہت پہلے گزر گیا پوچھ لیں اسکےپروانے اور دیوانے ہی نا ہوں کے اسکی تعلیمات کا نفاذ کرنے کے چکر میں ہوں ۔۔
سید شہزاد ناصر — فروری 1، 2017 6:30 صبح
ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات
محفل میں خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
سید لبید غزنوی — فروری 1، 2017 6:34 صبح
ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات
محفل میں خوش آمدید
امید ہے ادھر آپ کا وقت اچھا گزرے گا
واہ کیا اعلیٰ ضرب المثل استعمال کیا ہے ۔۔۔
سید شہزاد ناصر — فروری 1، 2017 6:34 صبح
واہ کیا اعلیٰ ضرب المثل استعمال کیا ہے ۔۔۔
آداب عرض ہے :)
حماد علی — فروری 1، 2017 8:27 صبح
سادہ پر خوبصورت انداز تعارف ماشاءاللہ
خوش آمدید حمّاد صاحب
شکریہ جناب!
حماد علی — فروری 1، 2017 8:27 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
شکریہ محترمہ!
حماد علی — فروری 1، 2017 8:33 صبح
محفل میں شرکت کے لے بہت بہت دھنے واد آشیرباد لیں محفل کے بڑوں سے اور رلتیاں کرنا شروع کریں امید ہے آپ یہاں ہر کسی کو اپنا پائیں گے کوئی غیریت محسوس نہیں کریں گے اپنوں کا گھر ہے اپنائیت ملے گی بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ خوش آمدید
آپ کے خلوص کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D9%BE.94465/page-7