میں حمزہ

حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:19 صبح
نبیل چاچو آپ میرے لئے اور
کارٹؤن بنائیں گے مجے ٹام جیری پسند
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:23 صبح
اعجاز اختر نے کہا:
چلو سب لوگ تالیاں بجاؤ۔ ننھے منے حمزہ کے لئے۔
مگر بیٹے تم کو یہاں لکھنے میں جو مدد کر رہا/رہی ہے، ان کو بھی کہو کہ وہ بھی یہاں شامل ہو جائیں۔

اعجازانکل آپ بہت
اچھے
ہین
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:30 صبح
شعب چاچو ابھی
میں
سیکھر ہا ہوں مجھے کیبورد کی بہت سرے ا لف ب آگئی ہے میں پوچھ پوچ ک لکھتاہو
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:38 صبح
راجہ انکل اپکا شکریہ آپ میرے
دوست
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:49 صبح
محب انکل میں اپسے کہانیاں سنون گا
میں ہوم ورک بت جلدی کرلیتاہوپھرسب کو گھر مین تنگ کر
مین آپکو ڈرئنگ دکھاووووونگا مجے ڈرائنگ اورکلر کرنا بہت اچھالگتا
ہے
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:53 صبح
فریب چاچو میں اپ سے کہانی سنون گا
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 2:57 صبح
وہاب انکل مین آپسے بھی کہانی سنوں
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 3:06 صبح
ماورا آنٹی اپ کے ساتھ
بہت سارا کھیلون گا اور محب انکل کےسات بھی مین اپ دونوں سے باتین کروں گا
اور میں زیادہ باتیں اپ سے
کرون گا اور محب انکل سے بہتساری کہانیاں سنوں گااااااا اور درائنگ اور کلر دکھاونگا سبکو
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 3:17 صبح
جہانزیب چاچو میں ٹھیک ہون اور مین
سیدہ شگفتہ کا بھانجا
نہین ہوں اور میں اپکے بھانجے سے دوستی کروں
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 3:26 صبح
umeedaurmohabbat نے کہا:
حمزہ،
آ پ تو بہت چھوٹے ہو۔۔۔۔پتہ ہے میں بھی دوست بناتی ہوں۔۔۔۔
آپ مجھے دوست بناؤ گے؟؟؟؟

میں تو بڑاہون اور میرا بھائی رجا بہت
چھوٹا ہے اور
اور مین بھی دوست بناتا ہون اور
میں بھی اپکو دوست بناونگا
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 3:30 صبح
شمشاد نے کہا:
حمزہ بیٹے آُپ کہاں ہیں؟

شمشادانکل اپ بھی میرےدوست بن جا
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 3:55 صبح
جہانزیب نے کہا:
:lol: اسلام و علیکم حمزہ بیٹے کیسے ہو؟ اور ایک پیغام کے بعد آپ تو غائب ہو گئے ہیں، کہیں آپ سیدہ شگفتہ کے بھانجے تو نہیں ہیں؟
ویسے میرے بھانجے کا نام بھی حمزہ ہے اور وہ اپنا نام ء لکھتا ہے :lol:

میں سیدہ شگفتہ کا بھتیجا ہون یہ جب مجھےتنگ کریں تو مین ناراض ہوجاتا ہوں اگر یہ
کسیکو تنگ کریں تو مین انکو ڈانٹونگا اور آپ بھی ڈانٹے
دوست — فروری 19، 2006 4:04 صبح
Hi cute کیا حال ہیں‌بیٹا۔
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فورم پر اتنا چھوٹا سا دوست بھی آیا ہے۔
میرا نام شاکر ہے آپ مجھ سے دوستی کرو گے؟؟؟؟؟؟
ویسے میں‌دوسرے انکلز کی طرح‌نہیں‌بیٹا ابھی ابھی کچھ ہی دن پہلے بچپن کو چھوڑا ہے میں‌نے۔ :p
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 4:06 صبح
مین اپکو پوئم بھی سناونگا مجھے بہت
ساری یاد ہین
محب علوی — فروری 19، 2006 4:12 صبح
Hamza نے کہا:
ماورا آنٹی اپ کے ساتھ
بہت سارا کھیلون گا اور محب انکل کےسات بھی مین اپ دونوں سے باتین کروں گا
اور میں زیادہ باتیں اپ سے
کرون گا اور محب انکل سے بہتساری کہانیاں سنوں گااااااا اور درائنگ اور کلر دکھاونگا سبکو

حمزہ بیٹا میرے ساتھ کیوں نہیں زیادہ کھیلنا اور میں کہانیاں بھی سناؤں گا اور ڈرائنگ اور کلر بھی دیکھوں گا۔ تم تو بہت اچھے دوست ہو۔
محب علوی — فروری 19، 2006 4:14 صبح
Hamza نے کہا:
جہانزیب نے کہا:
:lol: اسلام و علیکم حمزہ بیٹے کیسے ہو؟ اور ایک پیغام کے بعد آپ تو غائب ہو گئے ہیں، کہیں آپ سیدہ شگفتہ کے بھانجے تو نہیں ہیں؟
ویسے میرے بھانجے کا نام بھی حمزہ ہے اور وہ اپنا نام ء لکھتا ہے :lol:

میں سیدہ شگفتہ کا بھتیجا ہون یہ جب مجھےتنگ کریں تو مین ناراض ہوجاتا ہوں اگر یہ
کسیکو تنگ کریں تو مین انکو ڈانٹونگا اور آپ بھی ڈانٹے

ماشاءللہ مگر اگر آپ کو ڈانٹیں تو آپ نے کچھ نہیں کرنا بس یہاں آکر بتا دینا ہے پھر آپ دیکھیں کہ آپ کی کتنی حمایت ہوتی اور کتنا پیار ملے گا۔
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 4:16 صبح
دوست نے کہا:
Hi cute کیا حال ہیں‌بیٹا۔
مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فورم پر اتنا چھوٹا سا دوست بھی آیا ہے۔
میرا نام شاکر ہے آپ مجھ سے دوستی کرو گے؟؟؟؟؟؟
ویسے میں‌دوسرے انکلز کی طرح‌نہیں‌بیٹا ابھی ابھی کچھ ہی دن پہلے بچپن کو چھوڑا ہے میں‌نے۔ :p

شاکر چاچو مین اپ سے بھی دوستی کرونگا
حمزہ کاظمی — فروری 19، 2006 4:24 صبح
محب چاچوآپ مجھ سے زیادہ باتین کریں
گے
تو پھرمین اپسے بھی زیادہ کھیلون گ
فریب — فروری 19، 2006 11:34 صبح
ضرور حمزہ بیٹا کہانیاں تو ضرور سنائیں گے اگر آپ مستقل آئیں گے تو۔۔۔۔۔
ماوراء — فروری 19، 2006 11:53 صبح
Hamza نے کہا:
ماورا آنٹی اپ کے ساتھ
بہت سارا کھیلون گا اور محب انکل کےسات بھی مین اپ دونوں سے باتین کروں گا
اور میں زیادہ باتیں اپ سے
کرون گا اور محب انکل سے بہتساری کہانیاں سنوں گااااااا اور درائنگ اور کلر دکھاونگا سبکو

میلا بچہ آپ تو بہت ہی چھوٹے بن گئے ہو۔ اب تھوڑا سا بڑے ہو جاؤ۔ چلو شابا ش۔۔
اگر یہاں کے سارے انکل آپ کو کہانیاں اور کارٹون بنا کر دینا شروع ہو گئے تو میلے بچے باقی کام کون کرے گا۔ ہاں بس آپ محب انکل سے کھیلنا۔
مجھ سے زیادہ نہ کھیلنا۔ میں پہلے ہی اس کھیلنے سے تنگ آئی ہوئی ہوں۔ اب میں بھی اس کھیل کی عمر سے باہر نکل رہی ہوں۔ یہ انکل محب بہت کھیلتے ہیں۔ بس یہ کسی کو بتاتے نہیں ہیں۔ :wink:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%B2%DB%81.1218/page-2